قاتل کے چہرے اور ہاتھ پر خون ہے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا گواہوں نے اپنے آنکھوں سے دیکھا ہے۔
پاکستانی عدلیہ:- مقتولیں کے چہرے اور آنخھوں میں خون نظر آ رہا ہے۔
پاکستانی میڈیا:- عدالت کا انصاف پر مبنی بہترین فیصلہ، قاتل سرخرو ہوا،انصاف مل گیا اور قانون کی جیت ہوگئ۔
یہ قوم تباہ ہے تباہ
مجھے تو لگتا ہے یہ دھمکیاں بھی غریب عوام کیلئے ہی ہیں دشمن سے اور طاقتور سے ڈیل کرکے فورا معاملہ ختم کرتے ہیں۔
سارے سیاسی کام خود کرتے ہیں اور سیاست دانوں پر ملک کی سلامتی کے نام پر انتقامی کاروائی کرتے ہیں اتنا کنفوژن تو کبھی دیکھا بھی نہیں ہوگا کسی نے۔
دوستو!
ہر وہ چیز جو مجھے سچ کہہ کر سمجھائی گئی تھی، ہر وہ نظریہ جسے میں ٹھیک سمجھتی تھی، ہر وہ رائے جو میرے نزدیک درست تھی، ہر وہ خیال جسے میں صحیح سمجھتی تھی وہ سب کچھ ایک ایک کر کے غلط ہوتا جا رہا ہے۔ ضروری نہیں کہ وہ سب کے نزدیک غلط ہو لیکن ایسا ہو رہا ہے اور برابر ہو رہا👇
تم حیا و شریعت کی بات کرتے ہو
ہم نے ننگے جسموں کو ملبوس حیا دیکھا ہے
ہم نے دیکھے ہیں احرام میں لپٹے کئی ابلیس
ہم نے کئی بار مہ خانے میں خدا دیکھا ہے
شاید علامہ اقبال رحمتہ اللہ نے یہ الفاظ اسی قوم کیلئے کہے تھے۔
چوروں کی کارگردگی ملاحظہ کریں۔
@UsmanAslam1970 عوام کو تڑیاں لگا رہا ہے شاید دشمن کے حکم پر لیٹ جاتے ہیں یہ وہ زمانہ نہیں اندھی تقلید نہیں چلے گی ثابت کرو چوکیدار بن کے رہو ہمارے باپ نہ بنو یہ ملک اور 22 کروڑ عوام کے ساتھ آپ کے مفاد میں بھی ہے۔
3/3
آج وہ سب باتیں یاد آرہی ہیں ۔۔۔۔
ڈاکٹر فرحان ورک نے بولا تھا راشد بھائی ، ہماری عوام بے کار ہے بس جلسوں میں آتی ہے خان کے بلانے پہ وگرنہ بس گھر بیٹھی رہتی ہے اس لئیے کوئی امید نہیں جب تک عوام خود لاکھوں کی تعداد میں نا نکلے ہر شہر سے تب تک بس اپنا خون جلانا ہے اور کچھ نہیں
Pakistan cannot afford to continue the current power struggle for long. It has to be settled, or else an irreversible economic disaster would occur which will permanently compromise the country's security.
جب بیٹے بیغرت ہوں تو باپ کی برسوں کی بنائی ہوئی عزت خو مٹی میں ملا دیتے ہیں۔ تمام لوگوں سے عرض ہے اپنے بچوں کی سعی تربیت کریں تاکہ کہ آپ کو یہ دن نہ دیکھنا پڑے۔