جھل مگسی
گنداواہ میں شدید گرمی، حبس اور بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے گورنمنٹ کلی صالح محمد سکول میں پہلی جماعت کا طالب علم بے ہوش ہوگیا
@dpr_gob@SaifMagsi@UNICEF@CMOBalochistan
ضلع جھل مگسی کے ضلعی ہیڈکوارٹر اور مرکزی تجارتی شہر گنداواہ میں 20 سے 22 گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے شدید گرمی، حبس سے عوام پریشان، بچوں میں بخا��، الٹی، دست جیسی مختلف بیماریاں پھیلنے لگی
صورتحال کا نوٹس لیا جائے
@QESCO_Offical @cs_balochistan @BehramLehri
عشق و آزادی ہی میری زیست کا سامان ہے
عشق میری جان آزادی میرا ایمان ہے
عشق پر کردوں فدا اپنی ساری زندگی
لیکن آزادی پر میرا عشق بھی قربان ہے
#یوسف_عزیز_مگسی#31May#earthquake1935
بلوچستانیوں جس وقت تم مجھ کو پکارو گے مجھے سرباز دیکھو گے، مجھے جانباز پاﺅ گے، میر یوسف عزیز مگسی
میر یوسف عزیز مگسی کو ہم سے بچھڑے 88 برس بیت گئے، بلوچستان بھر میں آج ان کی برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے
#Balochistan
In collaboration with Begum Nawab #Shama_Parveen_Magsi, the volunteers of Jhal Magsi Online are distributing warm clothes, jackets, sweaters among the deserving people to avoid cold and many deserving people need warm clothes. Philanthropists are requested to cooperate.🙏🙏
A wonderful meeting with Dr. Rukhsana Magsi (DHO) Jhal Magsi, in which the availability of Hepatitis B and C medicines at DHQ Hospital was discussed.
@DrGulSabeenAza1@HealthDepartme5@dpr_gob
Provincial Minister Nawabzada Tariq Khan Magsi is handing over the key of ambulance 🚑 to Hindu leader for Hindu community.
#Emerging#JhalMagsi@dpr_gob@TariqHMagsi
Chief Minister of Balochistan @jam_kamal! Lady Medical Officer is not posted in #Gandawah District Headquarter Hospital of Jhal Magsi District. Female patients are facing severe difficulties in treatment. Please take notice. Thank you.
@jamalidmg@HealthDepartme5
وزیر اعلیٰ بلوچستان @jam_kamal کی جانب سے نوجوانوں میں کھیلوں کے رجحان کو فروغ دینے کیلئے ضلعی ہیڈکوارٹر گنداواہ میں اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کیا جا رہا ہے غیر معیاری مٹیریل کے استعمال کرنے کی وجہ سے معمولی بارش سے چاردیواری زمین بوس ہو گئی، نوٹس لیا جائے
@MirImranGichki1