تحصیل گنداواہ کی عوام کو ہر بار الیکشن میں لولی پاپ دیا جاتا ہے کہ اس بار آپ کو 132 کے کا گریڈ اسٹیشن دیا جائے گا اور غریب عوام ان کے دلاسہ میں آجاتی ہے مگر اس بار عوام اپنا حق حاصل کرکے ہی ووٹ کاسٹ کریں گی
#GandawahNeeds132kv
تحصیل گنداواہ کی عوام کو شدید بجلی بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بچے، خواتین اور بزرگ درجہ حرارت اور گرمی کی شدت سے جھلس رہے ہیں مگر علاقے سے متنخب عوامی نمائندے خواب خرگوش میں مبتلا ہیں خدرا ان بچوں پر رحم کرو اور گنداواہ کو 132 کے وی کا گریڈ اسٹیشن فراہم کریں
@SaifMagsi
People of Gandawah Jhall Magsi are living the kind of life no one else could think of.
Imagine life without electricity in a zone where temperature exceeds 50 degree centigrade annually.
Terrifying! isn't it ?
#GandawahNeeds132KV
تحصیل گنداواہ کو بجلی کے جیسی بنیادی ضرورت سے محروم رکھنا یہ کہاں کا انصاف ہے؟
ہمیں تحصیل گنداواہ کیلئے 132 کے وی گریڈ اسٹیشن چاہیے، ہمیں ہمارا حق چاہئیے۔
#GandawahNeeds132KV
Gandwh has becme hell for & the condition is becoming much worse. People are on the roads for their rights but their voices r unheard.We have got nthing from our leaders except 'promises.' Climate change has struck the city badly & ppl r sufering. They have become bereft of hope.
تحصیل گنداواہ کو بجلی کے جیسی بنیادی ضرورت سے محروم رکھنا یہ کہاں کا انصاف ہے؟
ہمیں تحصیل گنداواہ کیلئے 132 کے وی گریڈ اسٹیشن چاہیے، ہمیں ہمارا حق چاہئیے۔
#GandawahNeeds132KV