مولوی ڈیزل لعنتہ اللہ علیہ کی حکومت میں اسرائیل سے تجارت شروع ہو چکی ہے ، یہ بھی جان لیں کہ چابی والا بندر سعد رضوی اس پہ نہیں بولے گا
کوئی منافق رہ نہیں گیا !!
پاکستا�� کا پہلا تجارتی جہاز اسرائیل کی بندر گاہ اتر گیا۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو مبارک ۔ خبر بھی وائس آف امریکہ نے دی ہے https://t.co/icahr4THfc
🍁اس اکاؤنٹ سے روزانہ 200 سے لیکر 300 ت�� ایکٹیو انصافیوں کو پروموٹ کیا جاتا ہے ۔
🍁اگر آپ بھی پروموشن کا حصہ بننا چاہتے ہیں، تو ہمیں فالو کر کے اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کریں۔
🍁کمنٹس میں اپنا ٹویٹر ہینڈل شیئر کرنا ہرگز مت بھولیں۔
🍁پروموشن @Aamna682 کے تعاون سے کی جاتی ہے ،انہیں لازمی فالو کریں ۔
شکریہ ♥️
عدالتوں سے مفرور اشتہاری عدالتوں کو حکم لگاتے ہوئے۔
الیکشن کیس میں فل کورٹ بنائیں اس بینچ کا فیصلہ قبول نہیں کریں گے، نواز شریف - ایکسپریس اردو https://t.co/QP1hN1D8cT
نوازشریف ابھی تک ایک اشتہاری، سزایافتہ مجرم ہے پھر کس استحقاق کی وجہ سے ایک بھگوڑے کی پریس کانفرنس چلائی جا رہی ہے ؟؟
یہ پابندی تو عدالت کی طرف سے تھی نا ؟؟
اب سپریم کورٹ کے خلاف اس ٹنڈ منڈے کو لائے ہیں ؟؟
پاکستان بنانے والے اور پاکستان بچانے والے ایک ہی فریم میں۔۔
تصویر فروخت کرکے رقم شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کو عطیہ کروں گی۔۔
رابیعہ زاکر 💖😍
#حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان
منحوس کی جو superlative ڈگری ہو سکتی ہے
شریف خاندان اس سے بھی سو گنا زیادہ منحوس ہے
یہ خاندان جب بھی پاکستان پہ مسلط ہوتا ہے
پاکستان مصیبتوں میں گھر جاتا ہے
ہمارے ڈفرز کو نہ جانے اس خاندان میں کیا نظر آتا ہے کہ ان کیلئے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے !!
عمران حکومت کے دوران کرونا میں لاکھوں مستحقین کو امداد پہنچائی گئی
ایک معمولی سا حادثہ کیا مس مینجمنٹ بھی رپورٹ نہ ہوئی
تیرہ جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کی ذلیل ترین حکومت غربا میں آٹا تک ڈھنگ سے تقسیم نہیں کر سکی
اور اب تک درجنوں لوگ مارے گئے
اور سینکڑوں زخمی ہے
سب قاتل ہیں !!
آئین کے مطابق الیکشن کا خوف اتنا ہے کے جناب نے سمدھی کے ذرعیے ملک کی معیشت کو مزید تباہ کرنے کی دھمکی دے دی۔ خود لندن بیٹھے ہیں قانون سے فرار ہو کر اور این آر و بھی لے لیا۔ دوسری طرف عام آدمی کے لئے آٹا پہنچ سے دور کر دیا لیکن ان دو خاندانوں کی حوس ختم نہیں ہو رہی۔