ناپاک فوج کے سامنے کھڑا ہوا آخری امید
اگر ہارگئے تو سب کچھ ہارگئے اور پھر
پوری زندگی ناپاک فوجیوں کی غلامی
کرتے رہوگے
اسلئے اٹھو جاگو نکلو اور اس جنگ میں
خان کا ساتھ دو۔
وہ لمحہ جب جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا، یہ ٹویٹ عمران خان کے اکاؤنٹ سے شئر ہوا تھا
ان تمام ٹویٹس کو پھر سے وائرل کریں 🔥
عمران خان کے حامیوں نے عمران خان کے پرانے ٹویٹس کو وائرل کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے
آج سوشل میڈیا پر ہر طرف عمران خان کے پرانے ٹویٹس اور علیمہ خانم کے استقبال کی ویڈیوز نظر آ رہی ہیں
علیمہ خان واقعی عکس ہیں عمران خان۔ کا🔥🔥
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک جج لاہور ہائیکورٹ سے جو 15ویں نمبر پر تھا جسٹس ڈوگر اسکو اٹھا کر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بنا دیا گیا ایک آئینی ترمیم کے بعد ، ایسی ترمیم جو دھاندلی زندہ پارلیمنٹ نے کی۔ بہترین اور دباو میں نہ آنے والے ججز کو باہر نکال دیا گیا یے ۔ ایک اور عدالت آئینی عدالت بنا دی گئی ہے صرف عمران خان کو ڈیل کرنے کے لیے انکی سزائیں برقرار کرنے کے لیے۔ عمران خان کو ان عدالتوں سے انصاف ملنا نا ممکن یے۔ عوام کا سڑکوں پر نکلنا ضروری یے ۔
اگرچہ بات کڑوی ہے ۰۰مگر
یہی حقیقت ہے ۰۰۰۰۰
ان سب سادات کا ڈی این اے
کروا لیں سب کے سب
کسی ہندو یا سکھ کی اولاد نکلیں گے
پاکستان میں جو حرام خور
جمعرات کو پیدا ہوتا ہے وہ اپنے
نام کے ساتھ سید لگا لیتا ہے
یہ انگریزوں کے دور کے
بنائے گئے سادات ہیں اور یہ وہ
سادات ہیں جو یزید کے پیروکار
تھے ۔۔۔۔۔۔
شوکت خام کینسر ہسپتال کراچی
عمران خاں۔کی اسیری سے بہت سے نقصانات ملک کو پہنچے ہیں،ان میں سے ایک شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں تاخیر بھی ہے۔ سب درد دل رکھنے والوں کا فرض ہے کہ وہ اس اہم منصوبے پر توجہ دیں۔کم از کم یہ کہ اپنے صدقات کا ایک حصہ اس کے لئے وقف کر دیں۔ صدقات کے باب میں ایک بڑا مغالطہ پایا جاتا ہے۔ یہ کہ معمولی نہیں بھاری رقم ہی پیش کرنی چاہئے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: اگر کسی کے پاس دو دینار ہوں اور وہ ان میں سے ایک دینار دے دے تو وہ ہزاروں دینار پہ بھاری ہو گا۔ لاہور کے شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر اور کامیابی میں دو چیزوں کا دخل ہے۔ ایک نظام کی تشکیل اورسختی سے اس کی پابندی یعنی۔کسی بھی سطح پر مداخلت گریز ۔ اس سے بھی زیاد اولین مرحلے میں چھوٹے عطیات کی عوامی مہم۔ اس کا آغاز لاہور کے نسبتا پسماندہ علاقے گڑھی شاہی سے ہوا تھا اور یہ خود اس علاقے کے چند عام افراد کے طفیل ہوا تھا۔
اس کا نام۔جس نے ارسطو رکھا تھا اسے تلاش کرو 😳
ایک گُجر کٍسی پیر کا مُرید ہو گیا ،
شاہ صاحب نے سمجھایا کہ
دھیان رکھنا ، لوگوں کے سامنے
تمیز سے بات کرنا ؛
ایک بار کُچھ لوگ بیٹھے تھے گُجر بولا ” اوۓ شاہ "
شاہ صاحب نے گُھور کر گُجر مُرید کو
دیکھا ۰۰۰۰۰۰۰
مُرید فوراً بولا
”شاہ کے بعد “جی “ بھی کہنے لگا ھوں
مرن کیوں لگا ایں ؟😂😂
لہذا یہ سارے پٹواری “نون لیگ” کے
گُجّر ہی ہیں 😎👊
چہرے کے ایکسپریشنز سے لگتا ہے ابھی منہ سے آگ نکالے گی
یہ وہ لوگ ہیں جو عمران خان کے دور میں بڑے انقلابی بنتے تھے اور حامد میر جیسے انکے اس سرکس میں شامل بھی ہوتے تھے
آج جب ملک میں بدترین مارشل لا لگا ہوا تب یہ لال ٹوپیاں بیرون ملک انجوائے کررہی
کس نے کہا بیرونِ ملک نہ جاؤ ؟؟ سوال تو بلکل ٹھیک تھا کہ ملک میں رہ کر جو عمران خان کے دور جو آزادی کا کیڑا کاٹ رہا تھا وہ بیرونِ ملک جا کر مر کیسے گیا ؟؟؟ 🤔
کیا آج کے دور میں ملک پر مسلط ڈکٹیٹرز اور کھولا قتلِ عم نظر نہیں آرہا ؟؟🤷🏻♂️
جہاں اورسیز پاکستانی سوشل میڈیا کے ذریعے مزاحمت کر رہے ہیں تو اس صورتحال میں آپ کے یہ انقلابی دوست کہاں ہیں جن کو عمران خان کے دور میں انقلاب آیا ہوا تھا ؟؟؟
جناب صحافی صاحب باہر جانا غلط نہیں لیکن آپ جو مثال دے رہے ہو کہ پی ٹی آئی کے لوگوں نے سیاسی پناہ لی ہے تو کیا پی ٹی آئی کے دور میں اس طرح کی فسطائیت تھی ؟ظلم تھا ؟گرفتاریاں تھی ؟چادر چاردیواری کا تقدس پامال ہورہا تھا ؟اس طرح عدلیہ یرغمال تھی ؟اس طرح میڈیا یرغمال تھی ؟اتنی مہنگائی تھی ؟اتنی بد امنی تھی ؟؟؟
نہیں لیکن ان محترم اور ان کے ساتھیوں کو پھر بھی قوم کا غم تھا لیکن اب جب حقیقی معنوں میں قوم کو مییڈیم کے آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے تو وہ بقول آپ کے باہر ہے
@AsadAToor شاہد آپ نے ان کی بات پر غور نہیں کیا ۔ انہوں نے کب کہا کے وہ تعلیم نا حاصل کریں۔ بس سوال یہ پوچھ رہے ہیں آج کل کہاں ہے کیونکہ آج جو ظلم ہو رہا ہے اس پر خاموش کیوں ہیں ٹیوٹر اکاؤنٹ تو ہے ان کا مگر وہاں بھی خاموشی ہے لہذا دوہرا معیار ختم کریں اور آپ بھی سچ کو بولیں ✋️