فیصل واوڈا در اصل عوام کو ڈرانے آیا تھا کہ عمران خان کے ساتھ نا نکلنا نہیں تو مارے جاو گے لیکن اب عوام الحمداللہ باشعور ہے۔
اس ٹویٹ پر چھ ہزار ری ٹویٹس چاہیے جلد۔
#کپتان_ہم_آرہے_ہیں
یہ بےغیرت' بےشرم اورغلیظ انسان مجھے شیطان کہہ رہا ہے حالانکہ قرآن مجید میں اللہ نے جادو ٹونے کے عمل کو شیطانی عمل قرار دیا ہے۔ امریکہ اور گولڈسمتھ کےلانچ کردہ لوگوں کی دلالی سےفرصت پاکر اگر کبھی گل صاحب قرآن کو بھی پڑھتےتو پھرمجھے شیطان کہنے کی بجائے وہ جادوٹونے کوعمل شیطان کہتے۔
کبھی کبھی کوئی لمحہ،کوئی یاد،کوئی تحریر یا پھر راہ چلتےکسی اداس منظر پہ نگاہ آنکھیں بھگو دیتاہے
اگرایسا ہونےلگےتو اشکوں کو مت روکیے انھیں کچھ دیر بہنےدیجیئے
خوش قسمت ہیں آپ جو اللہ پاک نےآپکی آنکھوں میں یہ موتی رکھےہیں کیونکہ اگر آنکھیں نم ہونا بھول جائیں تو دل مردہ ہوجاتےہیں