جوائنٹ انچارج COC ابوالاظہر (چاند بھائی) نے اراکینِ صوبائی اسمبلی انجینئر سید عثمان، فرحان انصاری اور ارسلان پرویز کے ہمراہ سوئم امام حسینؑ کی نسبت سے برآمد ہونے والے جلوس کے شرکاء کے لیے ایم کیو ایم پاکستان گلستان جوہر ٹاؤن کی جانب سے نصب کیے گئے طبی امدادی کیمپ کا دورہ کیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار حکمت عملی اپناتے ہوئےاسٹریلیا کی ٹیم کو زبردست شکست دی
چیئرمین ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی
دعاگوں ہوں کہ اللہ تعالی پاکستان کو ہرسطح پر اسی طرح کامیابیاں عطا کریں،چیئرمین ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی
@Conv_KMS@allaboutmqm#MQMPk
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر تعلیم سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی کاوشوں سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن PIFD کراچی چیپٹر کی افتتاحی تقریب
#DrKhalidMaqboolSiddiqui#MQMPakistan@Conv_KMS#PIFD
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر تعلیم سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی کاوشوں سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن PIFD کراچی چیپٹر کی افتتاحی تقریب۔
#DrKhalidMaqboolSiddiqui#MQMPakistan@Conv_KMS#PIFD
ایک طویل عرصے بعد اہل کراچی کو بین القوامی معیار کے قومی تعلیمی ادارے PIFT# کے افتتاح کی نوید ملی! کہتے ہیں یہ ابتدا ہے ایسے کئی اور ادارے کراچی کے نوجوانوں کے لیے کراچی لائے جا رہے ہیں،بلاشبہ اس کا سہرا صرف MQMPakistan# کے سر ہے،شکریہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ایک نئے آغاز کے لیے
VC #PIFD Prof Hina Tayyaba, Chairman HEC Dr. Mukhtar Ahmed, Federal Secretary Education Mohyuddin Wani & Chairman #MQMPakistan & Federal Minister for Education,Science & Technology Dr. Khalid Maqbool Siddiqui addressing at the inaugural ceremony of #PIFDKarachi@mohattapalace.
ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین و وفاقی وزیر برائے تعلیم و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت اور قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار*
@allaboutmqm@Conv_KMS
مورخہ 07 نومبر بروز جمعرات متحدہ قومی مومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی سندھ انجینئر سید عثمان نے گلستان جوہر بلاک 17 میں واقع نوید کاٹیجر اینڈ بنگلوز کے رہائشیوں کی دعوت پر عوامی مسائل دریافت کئے اور انکو فلفور حل کرانے کی یقین دہانی کروائی