آج اگر سائرہ بلوچ کے بھائی اسکے پاس ہوتے تو وہ بھی اس ملک کے دیگر لڑکیوں کی طرح ایک سکون بھری زندگی گزار رہی ہوتی۔۔
لیکن اب سائرہ بلوچ ایک اُمید ہے اپنے گھر والوں کے لئے اور ان تمام بے بس ماں بہنوں کے لئے جن کے پیارے سالوں ذندان میں ہیں ۔
سائرہ بلوچ کو آواز بنیں ۔۔
یہ کماش آج وڈھ میں ہونے والے @VBMP5 کے احتجاج میں شریک ہو کر آنسوں بہا بہا کر یہی کہہ رہا تھا کے کیا ہم اس ملک کے شہری نہیں ہیں؟
کیا ہم اس ملک کے آئین کے خلاف ہیں؟ جو ہمارے ساتھ تیسرے درجے کے شہریوں کا سلوک یہ ریاست کر رہا ہے۔
وڈھ سے جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے محمد انور مینگل، محمد عالم لہڑی اور عبدالحق سمیت دیگر تمام لاپتہ افراد کی بازیابی اور مارو پھینکو کی پالیسی کے خلاف ان کے لواحقین کی جانب سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گٸی۔
#StopBalochGenocide#SaveBalochStudents#ReleaseLalaFaheemBaloch
وڈھ کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی اتنی بڑی تعداد بلوچ کے بنیادی مسٸلوں پر گھروں سے باہر نکل آٸی، لاپتہ افراد کی بازیابی اور جبری گمشدگیوں خلاف ریلی نکالی۔
تمہارا جبر بلوچ کو ختم تو نہیں کر پایا البتہ اس کا قبلہ درست کر رہا ہے
#SaveBalochStudents#ReleaseLalaFaheemBaloch
سسٹر پروینسز سمیت بلوچستانکےاندر ہی بلوچ طلبہ کومختلف طریقے سے دباو کاشکار بناکے انکو تعلیم سے دور رکھنےکیکوشش کی جارہی ہےطلبہ کیستاتھ تعصب کی بنیاد پر انکو نفسیاتی اذیت دیکرمجبور کیا جاتا ہےکہ وہ تعلیم حاصل نہ کرسکےIRTسمیت دیگرکئ اداروں میں طلبہ کےساتھ یہی رویہ رکھا جارہاہے.
“میرے بیٹے کا جرم صرف اتنا تھا کہ اس نے جبری گمشدہ لوگوں کے لیے مقامی زبان میں دو شعر لکھے تھے ۔ اس پر اتنا ظلم کیا گیا کہ اسے دہشت گرد قرار دے کر مار دیا گیا۔‘‘ سی ٹی ڈی نے نیشنل پارٹی کے حامی شاعر کو بی ایل اے کا عسکریت پسند بنا دیا https://t.co/No8iTPIbGq
مسنگ پرسنس کے لواحقین اور ریاست کے ذمہ داران کے درمیان جب مزکرات چل رہے تھے تب پروفیسر @ManzurBaluch نے ایک مظبوط بیانیہ پیش کیا تھا کہ آپ کی تاریخ رہی ہے مزکرات کے بعد دھوکا دینا ، ہم کیسے آپ پر بھروسہ کر لیں ۔آج پھر سے ریاست نے اپنا یہی رویاتی بلوچ دشمن حربہ استعمال کیا ہے ۔
نام نہاد قوم پرست پارٹیوں کے لئے اک اور تحفہ ۔ ۷۰ کی قرآن کا حلف نہیں چند دن پہلے پارلیمانی پارٹیوں کے ہمراہ #رانا_ثنا نے اک معاہدے پر دستخط کیا تھا کہ لاپتہ افراد کو جعلی مقابلے میں نہیں مارا جائیگا ۔ لیکن آج لاپتہ #تابش کی لاش ملی۔ #StopBalochGenocide
تم قید و بند کے جبر و تشدد کے حربے آزماتے رہو، ہم مزاحمت کی داستانیں رقم کرتے رہیں گے۔
ہمارا اور تمہارا جبری رشتہ یہ ہے کہ تم حاکم ہو اور ہم محکوم، تمہاری درندگی کا اپنا معیار ہے اور ہماری مزاحمت کے اپنے معیار۔ شکست تمہارا مقدر ہے اور فتح محکوم کا منزل
بلوچستان کے طلباء کو ملک کے دیگر صوبوں کے طالب علموں کی معیار کے برابر تعلیم کے لیے حکومت کی جانب سے طلبا کو فری فنڈ سکالرشپ پر بيرونی ممالک پڑھنے کے لیے بھیجا جا رہا ہے
ریکو ڈیک ،سوئی گیس سیندک و گوادر کے مالک آخر ان کا حق بنتا ہے
@HamidMirPAK@AQuddusBizenjo@Senator_Baloch
مریم نواز کی والد سے ملاقات کو ٹی وی چینلز نے لمبی جدائی کا نام دیا,لمبی جدائی کیا ہوتی ہے, کوئی نواب مری اور سردار عطاءاللہ مینگل کی ارواح سے پوچھے جنھیں اپنے بیٹوں کی قبر تک کا پتہ نہیں چلا, کوئی بلوچ لواحقین سے پوچھے کہ انکو یہ بھی معلوم نہیں کہ انکے پیارے زندہ بھی ہیں یا نہیں
میرے بھائیوں کی جبری گمشدگی سے لے کر آج تک مجھے یاد نہیں ہے آخری بار کب سکون سے چھین کی نیند سوئے ہیں کراچی پریس کلب توکھبی خضدار اور کوئٹہ میں احتجاج کمیشن عدلیہ سب جگہ آوازیں دیں انصاف مانگامگر ہمیں صرف مایوسی ملی۔اور دور دور تک انصاف نظر نہیں آرہا
#ReleaseAsifandRasheed
وہ لمحات میرے لئے بہت تکلیف دہ ہوتے ہیں جب میں آدھی رات کو اپنی والدہ کی سسکیوں کی آواز سن کے نیند سے اٹھتی ہوں پتہ نہیں کب یہ انتظار ختم ہوگا ۔
#ReleaseAsifandRasheed
وہ لمحات میرے لئے بہت تکلیف دہ ہوتے ہیں جب میں آدھی رات کو اپنی والدہ کی سسکیوں کی آواز سن کے نیند سے اٹھتی ہوں پتہ نہیں کب یہ انتظار ختم ہوگا ۔
#ReleaseAsifandRasheed