اپنا گھر ہمیشہ غریب و متوسط طبقے کا خواب رہا ہے پہلی بار کسی حکومت نےاپنی عوام کو سستے گھروں کی فراہمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے ہیں
#کپتان_کا_نیا_پاکستان
Bismillah.A new day has just started after FAJR.All prayers r for 🇵🇰 & for PM @ImranKhanPTI .While evaluating progress of @GovtofPakistan just keep in mind that a man who worked hard without any leave needs ur support.Wish him good luck 4 coming years #3YearsOfNayaPakistan#PTI
Tigers of Insaf Youthwing are arranging live streaming of Prime Minister @ImranKhanPTI’s speech on #3YearsOfNayaPakistan in 7 cities
• Gilgit • Quetta
• Karachi. • Peshawar
• Multan. • Hyderabad
• Lahore
#InsafYouthWing
آی جی صاحب, آر پی اؤ، صاحب پنڈی شہر میں عزیزوں کے گھر پر تیسری دفع قبضے کی کوشش کی گئی ہے راجہ ناصر محفوظ راولپنڈی کے مہشور قبضہ مافیا کو کوئی لگام ڈالنے والے نہیں ہماری مدد کرنے والا کوئی نہیں .آج معیذ عباسی نامی ٹارگٹ کلر کو بھیجا گیا ۔
@InamGhani@RwpPolice@IGP_Punjab
آی جی صاحب, آر پی اؤ، صاحب پنڈی شہر میں عزیزوں کے گھر پر تیسری دفع قبضے کی کوشش کی گئی ہے راجہ ناصر محفوظ راولپنڈی کے مہشور قبضہ مافیا کو کوئی لگام ڈالنے والے نہیں ہماری مدد کرنے والا کوئی نہیں .آج معیذ عباسی نامی ٹارگٹ کلر کو بھیجا گیا ۔
@OfficialDPRPP@DCRawalpindi@RwpPolice
وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے.
سری لنکا کے وزیراعظم نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا
وزیراعظم کو ��ارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
@imrankhanpti
@GovtofPakistan
@PTIofficial
وزیراعظم عمران خان کی ایک روزہ دورے پر لاہور آمد
وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات
صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال، ت��قیاتی امور پر گفتگو
@ImranKhanPTI
@UsmanAKBuzdar
@CMPunjabPK
#PMIKinLahore
وزیر اعظم ع��ران خان نے آج راولپنڈی میں احساس کفالت پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت مستحقین کو مالی معاونت کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیا
وزیراعظم نے مستحقین سے بات چیت کی اور احساس پروگرام کے سلسلے میں کیے جانے والے نئے سروے سے متعلق اعلانات کیے۔
@imrankhanpti
#EhsaasKafaalat