@Asadrchaudhry چڑھتے سورج کے پجاریوں کو حق بات کا ساتھ دینے کی ہمت نہیں ہوسکتی ہے۔ کہاں کی ہے انھوں نے شہدا کی تضحیک۔۔؟ وہ تو جرنیلوں سے کہتا ہے کہ شہدا صرف سیکویرٹی والے نہیں ہے علماٗ اور عوام جو شہید ہوتے ہیں سب کو عزت دو۔ سب کی تکریم کی جائے
Residents of Durbakhel in district Mohmand’s Halimzai tehsil on Friday blocked the Peshawar-Bajaur Highway in protest against the proposed acquisition of Landai Jor land for government use, demanding that the decision be withdrawn. Addressing the gathering, protesters said the Landai Jor land was the primary source of livelihood for the local population and that many families owned only small land holdings.
They warned that the construction of government facilities on the land would displace several families and force them to migrate.
https://t.co/fOfrOkM6CH
2۔ جنگ مسلسل ۔ https://t.co/ix9mf1v8y0
دوستوں چند دن پہلے میں نے اپنی کتابیں پی ڈی ایف میں مفت دینے کا ٹویٹ کیا تھا جس نے مانگی کئی دوستوں کو بھیج دی لیکن الگ الگ بھیجنا مشکل ہورہاتھا اسلئے یہاں لنک پوسٹ کر رہاہوں خود ہی ڈاون لوڈ کیجئے اور دعاوں میں یاد رکھیں۔
عائشہ گلالئی جو مولانا کے خلاف زہراگل کرحاضری لگارہی تھی۔انکو یاد دلاتی چلو کہ جب محترمہ نےپارلیمنٹ میں اپنے لیڈر عمران پر الزامات لگائے۔تو قائد جمعیت نے آپنے ممبران کو اس پر بات کرنے کمیٹی میں حصہ لینے سے منع کیا کہ کردار کشی،الزامات ہماری روایات نہیں ۔
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
🚨عائشہ گلالئی کے بیان پہ رہنما جے یو آئی شاہدہ اختر علی کا ردعمل
عائشہ گلالئی پہلے اپنی حثیت واضح کریں وہ مرد ہیں یا عورت ، وہ کبھی مرد بنتا ہے کبھی عورت ، ان کی گندی ذہنیت یہ شو کرتی ہے کہ ان کے ذہن میں کیا لاوا پک رہا ہے ، الحمدللہ ہم نے جب بھی مولانا صاحب کو دیکھا ہے یا تو عبادت کرتے ہوئے یا تو سیاست کرتے ہوئے ، جو بھی مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے اس طرح کی زبان استعمال کرتا وہ اپنے ذہن کی عکاسی کرتا ہے، شاہدہ اختر
@BushraPashteen1 Khorjani Pajabiyan Taleemuna Kai Khe Khe Taleemi idari lari,
Hospital lari harsez lri Qanon lari,
Ao dalta sa Dha Taleem Haal sa dy ,ao bya divide krry e kala pa Yao shez ki kala pa bal shez ki
وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ کہ انہوں نے سینیٹر ایمل ولی خان کی درخواست پر ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ کے لیے ایم آر آئی اور سی ٹی سکین کی سہولیات کی منظوری دینے کا وعدہ کردیا
لیکن
کیا خیبر پختونخوا حکومت کے پاس اتنے وسائل بھی نہیں کہ ایم آر آئی اور سی ٹی سکین کی سہولت دے سکے؟
چارسدہ سے تین ممبران اسمبلی کابینہ میں ہیں
وزیر معدنیات عارف احمد زئی
وزیر آبنوشی عبدالشکور خان
معاون جیل خانہ جات افتخار اللہ جان
تینوں کچھ نہ کر سکے؟
چارسدہ نے پی ٹی آئی کو کلین سوئپ دیا
دو ممبران قومی اور پانچ ممبران صوبائی اسمبلی
جواب میں پی ٹی آئی ایم آر آئی اور سی ٹی سکین بھی نہ دے سکی