@censoredmuslim1@rectifier79@ImranKhanPTI چور کی داڑھی میں تنکا۔
Of course it was a staged, pre planned arrest. You knew this fake drama would be questioned, exposing Aleema’s weakness. So you’re attacking anyone who asks questions instead of answering them,classic damage control.
@Uzman_1992@KaliwalYam@Aleema_KhanPK اُس وقت تو نوٹ نہیں کیا تھا مگر اب سب سمجھ آ رہا ہے کہ اکتوبر 2024 کی گرفتاری بھی ایک بہت بڑا ڈرامہ تھی۔ غور سے ویڈیو دیکھیں یہ اس طرح کھڑی تھیں جیسے پہلے سے ہی پتہ ہو کہ ان کو یہاں سے گرفتار کیا جانا ہے اور پھر پلاننگ کے تحت یہی ہوا۔اب بھی یہی ہوا ہے
https://t.co/qPV4BvYtle
@Aussie2787872 علیمہ آپا تو اپنے بچوں کے مائنز اینڈ منرلز کے کاروبار کے سلسلے میں صوبائی حکام سے ملاقاتیں بھی کرتی رہی ہیں۔ مائننگ سیکریٹری کے ان کے گھر جا کر ملاقات کرنے کی خبر بھی سامنے آ چکی ہے۔
Aussie صاحب، جذباتی ہونے کے بجائے یہ معاملات بھی چیک کروا لیں۔ فرق بہت واضح ہے۔
@Uzman_1992@ChSaqibRasul@ShanzaLeader These people have ruined the ideology of Imran Khan and imagine this kind of trash belongs to overseas. They didn't learn anything from their societies. Morons
@JaanbaazAli اس وقت پی ٹی آئ ۳ حصوں میں بٹ چُکی ہے۔ایک پارٹی لیڈر شپ کا گروپ جو کہ آئ ایس آئ کا گروپ ہے بشری بی بی کا تعلق بھی اس گروپ سے ہے،علیمہ خان کا گروپ جس کو ایم آئ کی سپورٹ حاصل ہے اور آخر میں اُن نظریاتی لوگوں کا گروپ جو صرف خان کو مانتا ہے وہ نہ ہی پارٹی اور نہ ہی فیملی کو مانتا ہے

@H2SO4xn@SupariKhan عوام سمجھ دار ہے وہ ان بہنوں کو سمجھ چُکے ہیں سب جانتے ہیں کہ پارٹی اور خاندان سب نے خان کی پیٹھ میں چُھرا گھونپا ہے اس لیے ان کو لے کر کسی کو غصہ نہیں چڑھتا
@Shahrez_KhanPK Aleema Khan was arrested in October 2024, and watching the video of that arrest today raises serious questions. To me, both her 2024 arrest and today’s arrest appear staged and coordinated, part of the political games she’s been playing behind the scenes while aligned with MI.

@Uzman_1992@real_farsays@KarmaPolice804@CivisResistere او عثمان بھائ ان پی ٹی آئ کے پٹواریوں سے بات کرنے کا کوئ فائدہ نہیں۔ ان سے بات کرنا بھینس کے آگے بین بجانے کے مترادف ہے۔ علیمہ کا گرفتار ہونا یا کل کو کسی چیز کو لیڈ کرنا سب پلان کا حصہ ہے۔ اس طرح گرفتار ہو کر لیڈر بننا ذیادہ آسان ہے،سب مائنس عمران خان کے لیے ہو رہا ہے۔
@MarioNawfal All drama. Sisters are completely aligned with military establishment. It's necessary to create optics so she should be portrayed as a symbol of resistance and military establishment is doing it's best to replace Imran Khan with her.