عزت ماب
جناب ادھر فیصل آباد میں میڈیکل گریجویٹس 16 سالہ تعلیم کے بعد عرصہ سے نوکریوں کی عدم دستیابی کے باعث مزدوری ہی کریں گے
اس کا سہرا بھی پی ٹی آئی گورنمنٹ کو ہی جاتا ہے
اگلے سال کے منشور میں میڈیکل ٹیکنالوجسٹ ا کو بیروزگار کرنا بھی اپنے منشور میں شاملُ کر لیجئے گا
Dear Students & Teachers
BEWARE OF ** FAKE ** ANNOUNCEMENTS
This “Fake Letter" is circulating, claiming that universities have been directed to close campuses and limit number of students to 30 percent of enrolment. This is FAKE news.
HEC has not issued any such direction.
1/4
میں خوشبو کا مضافاتی نہیں تھا
سو دل ہجرت پہ جذباتی نہیں تھا
کہیں سچ مچ پریاں بھی ملی تھیں
سفر سارا خیالاتی نہیں تھا
قفس تک آنے والے جگنوؤں میں
کوئی میرا ملاقاتی نہیں تھا
وہ آنکھیں کچھ نہ کچھ کہہ بھی رہی تھیں
وہ پرچہ سب سوالاتی نہیں تھا