🚨 ضروری ہدایت برائے تمام کارکنان
خان صاحب کی صحت اور سلامتی ہم سب کے لیے سب سے مقدم ہے۔ تمام رہنماؤں اور کارکنوں سے اپیل ہے کہ ہسپتال کے باہر ہجوم نہ بنائیں۔ بھیڑ کی وجہ سے خان صاحب کی طبی دیکھ بھال اور ڈاکٹرز کی خدمات میں خلل پڑ سکتا ہے۔
اگر آپ کو خان صاحب سے محبت ہے تو اس وقت ہسپتال جانے کے بجائے ان کی صحت کے لیے دعا کریں اور نظم و ضبط برقرار رکھ کر ذمہ دار شہری کا ثبوت دیں۔
خوش قسمت ہیں پنجاب اور لاہور والے جو 15 کلومیٹر کے نہایت کم فاصلے پربھی انڈیا کی دہشت گردی سے محفوظ ہیں اور ہم پشتون اور بلوچ ہزاروں کلومیٹر دور بھی " را " کے ہاتھوں محفوظ نہیں۔
~ظفر سیال بنگش
عمران خان کو اپنے ماں باپ سے غیر معمولی پیار تھا، اس شخص نے جتنی اپنی ماں کی خدمت کی ہے میں نے ایسی خدمت کسی کو کرتے نہیں دیکھا
اپنے والدین کیساتھ پیار کی جو کیفیت عمران خان کی ہے وہ ناقابل بیان ہے
ایسی فرمانبردار اولاد کم ہی ہوتی ہے
حفیظ اللہ نیازی
ملک ریاض سے قوم کے بچوں کیلئے یونیورسٹی بنوانے والا عمران خان مجرم اور ملک ریاض سےاپنے بچے کو اربوں کا فائدہ پہنچوانے والا نوازشریف معصوم مطلب اس ملک میں قوم کے بچوں کو فائدہ پہچانا حرام ہے جبکہ اپنے بچوں کو فائدہ پہچانا حلال ہے۔۔
ٹوئٹر بند: نتیجہ 0/0
انٹرنیٹ انتہائی سُست: نتیجہ 0/0
8 فروری تاریخ کا بدترین ڈاکہ: نتیجہ 0/0
کشمیر اور GB کی حکومت بھی چھین لی: نتیجہ 0/0
IPP، پرویز خٹک جیسا شرمناک تجربہ: نتیجہ 0/0
صرف 1 شخص کیخلاف شرمناک hybrid ریجیم: نتیجہ 0/0
قاضی فائز، امین الدین، عامر فاروق، نعیم افغان: نتیجہ 0/0
ہمایوں دلاور، شاہ رخ ارجمند، سپریم کورٹ بار، پاکستان بار: نتیجہ 0/0
صرف 1 شخص کیخلاف کئی نئے قوانین اور ترامیم: نتیجہ 0/0
میڈیا مقید: نتیجہ 0/0
عدت جیسی غلاظت: نتیجہ 0/0
سائفر پر غداری کا مقدمہ: نتیجہ 0/0
جسمانی اور نفسیاتی تشدد ایسا کہ الامان الحفیظ: نتیجہ 0/0
لوگوں کے کاروبار اور املاک پر حملے: نتیجہ 0/0
اسرائیلی اور یہودی لابی جیسا بار بار غلیظ پروپیگنڈہ: نتیجہ 0/0
اراکین پارلیمنٹ کا اغوا: نتیجہ 0/0
دہشتگردی کے سینکڑوں مقدمات: نتیجہ 0/0
مار مار کر کروائی گئی پریس کانفرنسز: نتیجہ 0/0
چادر و چار دیواری کی پائمالی: نتیجہ 0/0
گھریلو خواتین کی توہین اور حرمت پر حملے: نتیجہ 0/0
9 مئی کا بیانیہ اور سزائیں: نتیجہ 0/0
تاتاریوں کی طرح گھروں پر حملے: نتیجہ 0/0
ریاستی سرپرستی میں دن رات جھوٹا پروپیگنڈہ: نتیجہ 0/0
صرف 1 شخص کیخلاف ٹاوٹس کا بڑا لشکر اتارا: نتیجہ 0/0
توشہ خانہ کا 1 نہیں 3,3 مقدمات: نتیجہ 0/0
عمران خان کی آواز و تصویر پر پابندی: نتیجہ 0/0
عمران خان پر قاتلانہ حملہ: نتیجہ 0/0
عمران خان کے ابلاغ کو منقطع کر دیا: نتیجہ 0/0
عمران خان کی بہنوں پر مقدمات اور گرفتاری: نتیجہ 0/0
26 نومبر کی خونچکاں رات: نتیجہ 0/0
الغرض فسطائیت اور جبر کے عالمی ریکارڈ قائم: مگر نتیجہ 0/0
یار! ایک لمحہ کیلئے رُکیں، خود کلامی کریں اور سوچیں کہ ڈھائی سالوں میں کیا کیا کچھ نہیں کیا، کون کونسی اوچھی اور گھٹیا حرکت نہیں کی، کون کونسا غیر انسانی اور حیوانی حربہ نہیں آزمایا مگر، مگر نتیجہ صفر بٹا صفر رہا۔ نہ ایک شخص ٹوٹا، نہ اسکی جماعت ٹوٹی، نہ اسکے ہمدرد اور ووٹر ٹوٹے
اگر کچھ ٹوٹا تو اس قوم کے دل میں آپکا بھرم، اس قوم کا آپ پر مان اور اس قوم کی آپ سے اندھی محبت ٹوٹ گئی اور اس سے بھی بڑا ظلم یہ کہ آپ ابھی بھی اس خوش گمانی میں ہیں کہ آپ جیت رہے ہیں
اصل نتیجہ: پاکستان کو آئین اور جمہوریت سے چلنے دیں، الیکشن چوری سے باز آئیں، ملک کے اصل مالک عوام اور ملک چلانا عوام کے منتخب نمائندوں کا کام ہے نہ کہ کسی غیر مرئی طاقت کا