جمعیت علماء اسلام نے پاکستان میں دہشتگردی کی عفریت میں اپنے کارکن کو بندوق سے دور رکھا ہے۔ ان شاء اللہ بندوق کو سیاست سے دور کرنے کا سہرا بھی جمعیت علماء کے سر سجے گا ۔ یہ فرض بھی ہم ادا کریں گے
#فخر_ملت_مولانا
#سرکاری_چمچے_فلاپ
#بارڈر_یا_بیرکس
#معدنیات_فروش_ٹولہ
#مہنگائی_کا_جواب_دو