ان سے ملئیے۔۔ یہ ہیں خیبرپختونخوا کے اعلیٰ تعلیم کے انقلابی وزیر صاحب
عمران نیازی نے انکے بارے میں کہا تھا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور دوسرا یہ کوشش بھی نہی کرتے۔ انگریزی سر کے اوپر گزر گئ تو طالبہ کو اپنی بات سمجھانے کیلئے پشتو میں بولنا پڑا
ابھی چند سال پہلے تک اسد قیصر ففٹی سی سی ہنڈا پر گھوما کرتے تھے اور آج لندن میں اپنی فیملی کے ساتھ اپنے ذاتی ولا میں کرکٹ کھیل رہے ہیں جبکہ مولانا طارق جمیل نے ہمیں کہا تھا اسد قیصر مدینہ جیسی ریاست بنانا چاہتے ہیں ائیں ان کے ہاتھ مضبوط کریں
فائنلی پاکستان نے اپنے ڈرونز کو زیادہ ٹائم کے لیے ہوا لگوانا شروع کر دی ھے
پاکستان کے شاہپر ٹو (Shahpar-2) ڈرون نے بلوچستان کے علاقے نوشکی میں بھارتی حمایت یافتہ بی ایل اے (BLA) کے ایک بنکر کو تباہ کر دیا، جس بی ایل اے کے 8 کتے ہلاک ہو گئے۔
کامران الیاس کو بے دردی سے قتل کیا صدیق جان
کامران الیاس اپنے گھر کا واحد کفیل تھا بشارتی راجہ
کامران الیاس کے خون سے انقلاب ائے گا زیشان موری
کامران الیاس کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ثمینہ سٹرابری
کامران الیاس کے ظلم کا بدلہ لیں گے عمران ریاض
لاش کامران الیاس کا بیان سن لیجئے
پشاور یونیورسٹی کے اسٹیج پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے جب سٹوڈنٹس سے عمران خان کے لئے تالیاں بجانے کا کہا تو کچھ خاص جوش نظر نہیں آیا،سہیل آفریدی نے اپنی طرف سے طنزیہ کہا اسٹبلشمنٹ کے لئے تالیاں بجاؤ گے،سٹوڈنٹس نے اتنے جوش و خروش سے تالیاں پیٹیں کہ وزیر اعلیٰ حیران رہ گئے
🚨 بڑی بریکنگ: افغانستان کے جنوبی صوبے بامیان میں فتنۃ الہند بی ایل اے کی دہشت گرد کمانڈر شہناز بلوچ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 2 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ افغان طالبان نے شدید زخمی حالت میں دہشت گرد کمانڈر شہناز کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
بریکنگ نیوز: امریکی حملوں میں علاقے کی نئی "سپرپاور" ایران کا بوشہر ائیرپورٹ کا مسافر ٹرمینل اور ایک نیا طیارہ مکمل تباہ جو ایران نے ابھی نیا خریدا تھا. یہ ائیرپورٹ اب استعمال کے قابل نہیں رہا اور طیارے کی صرف "دم" بچی ہے.
امریکی طیارے آئے اور تباہی مچا کر چلے گئے لیکن علاقے کی نئی "سپرپاور" ایران کچھ بھی نہ کر سکا. کسی ایک بھی طیارے کو نشانہ نہ بنا سکا.
آج اسرائیل نے بتایا ہے کہ امریکی بمبار طیارے اسرائیلی بیسز سے اڑ کر آتے ہیں لیکن اسکے باوجود انقلابیوں نے اسرائیل پر ایک بھی حملہ نہیں کیا حالانکہ پچھلے مرحلے میں انقلابیوں کے میزائل اسرائیل تک پہنچتے رہیں ہیں لیکن اس بار انقلابیوں نے خصوصی احتیاط کی تھی کہ اردن کے آخری شہر تک میزائل جائیں لیکن اسرائیلی شہر ایلات میں داخل نہ ہوں.
انقلابیوں نے ایران کو کھنڈر بنوانے کا مصمم ارادہ کیا ہوا ہے اسی لئے ہٹ دھرمی سے باز نہیں آ رہے.
مردے زندہ ہوگئے،،ویڈیوغورسےدیکھیے !!
میرپور میں سڑک پر اوندھے منہ پڑے یہ لوگ خود کو زخمیوں اور لاشوں کا منظر بنا کر پیش کر رہے تھے مگر جیسے ہی پولیس قریب پہنچی ایک ٹھوکر پر سب کے سب زندہ ہو کر اٹھ بیٹھے۔
چند لمحوں میں جھوٹ، پروپیگنڈے اور فوٹو سیشن کے لیے رچایا گیا پورا ڈراما زمین بوس ہو گیا۔ جو منظر ہمدردی سمیٹنے کے لیے سجایا گیا تھاوہی ان کے فریب اور منافقت کا ثبوت بن گیا۔۔👇👇👇
🚨 آپریشن العزم: مستونگ میں دہشتگردوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن
23 جولائی 2026 کو پاکستانی سکیورٹی فورسز نے مستونگ کے علاقے تحصیل کھڈکوچہ میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن العزم کا آغاز کیا۔ دہشتگردوں کی نقل و حرکت اور ممکنہ ٹھکانوں پر مؤثر ناکہ بندیاں اور گھاتیں لگا کر کارروائیاں کی گئیں۔
آپریشن کی اہم کامیابیاں:
⚔️ 15 فتنہ الہندوستان (FAH) دہشتگرد ہلاک
⚠️ 12 دہشتگرد زخمی
👥 8 مشتبہ افراد گرفتار
🏚️ 1 دہشتگرد ٹھکانہ تباہ
🔫 بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
🏍️ دہشتگردوں کے زیرِ استعمال 7 موٹرسائیکلیں قبضے میں لے لی گئیں
🇵🇰 الحمدللہ! سکیورٹی فورسز کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
سکیورٹی فورسز علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں تاکہ دہشتگردی کے نیٹ ورک کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جا سکے۔
دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری ہے، اور پاکستان کا عزم پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔
#Mastung #Balochistan
آج بھی پاسداران ستو پی کر سوئے رہے اور امریکی طیارے برطانیہ سے اڑان بھر کے ایران کے شہر بندر عباس اہواز میں تباہی پھیر کے چلے گئے ۔وہ پوچھا تھا کہ پاسداران اج برطانیہ پر بھی مزائل ماریں گے یا اسرائیل اور امریکہ کے بدلے کی طرح برطانیہ کا بدلہ بھی مسلم ممالک پر مزائل مار کر لیں گے
امریکی شہریت ہے جج صاحب کے پاس پہلے ٹی وی پر بھی آتے تھے صحافیوں سے این جی اوز سے مراسم ہیں،
غیر ملکی سفارت خانوں میں شام کی چائے پیتے جب جج بنے تو اپنی ہی والدہ کا کیس سنا اور سی ڈی اے کی زمین انہیں مفت دلوا دی ،
اب ٹرانسفر پشاور ہائی کورٹ میں ہوا انصاف بھی وہیں بیچنے جاتے لیکن اسلام آباد کا گھر خالی نہیں کرنا کیوں کہ جن ہمہ یاران مفادات کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا ہے وہ سارے اسلام آباد میں ہیں،
اسلام آباد کا گھر سرکاری کھاتے میں رکھا ہوا اور پشاور میں روزانہ ایمرجنسی ہوٹل میں رہنے کا الاؤنس لے لیتے ہوں گے،
بزنس کوئی جج صاحب سے سیکھے...!!!
ناظرین یہ وہ ایران ہے جس کو ایسا تباہ ہونے سے اسلامی جمہوریہ پاکستان نے بچایا تھا MOU کروایا تھا ان کی پاکستان میں آئی قیادت کو واپس جاتے ہوئے بھی مرنے سے بچایا ہمارے جہازوں نے اپنی چھاؤں میں انہیں واپس محفوظ پہنچایا جس میں مروانڈی شامل تھا
پاکستان یہ سب کیوں کر رہا تھا ؟ اسی لیے کہ مسلمان ممالک آپس میں لڑ کر اسرائیل کا منصوبہ کامیاب نہ بنا دیں لیکن پاسدران کی ٹوئی میں کیڑا کاٹا اور جنگ شروع کروا کر اس نہج پر لے آیا کہ سب مل کر اس فسادی رجیم کو ختم کرنا چاہتے ہیں
تمام حمایتی پیچھے ہٹ رہے ہیں
آج مروانڈی ہمارے پاکستان پر اور پاکستان کے دوست ممالک کو کاٹتا پھر رہا ہے وہاں رہنے والے شہریوں کو روزانہ مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے