اج کے دن معظم کی قربانی کو نا بھولیں نا اس کے بچوں کو نا اس کے والدین کو اس نے بہت بڑی قربانی دی صرف عمران خان کے لیے اور پاکستان کے لیے
#NeverForgetNov3
جنیوا پریس کلب میں شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا، انسانی حقوق سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت۔
اگلے سال سے شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ انسانی حقوق کے لیے خدمات سر انجام دینے والے پاکستانیوں کو ہر سال دیا جائے گا۔
جنیوا پریس کلب میں شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا، انسانی حقوق سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت۔
اگلے سال سے شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ انسانی حقوق کے لیے خدمات سر انجام دینے والے پاکستانیوں کو ہر سال دیا جائے گا۔
تحریک انصاف کے سینٹر حامد خان کی ہدایت پر لاہور بار کے صدر عرفان حیات باجوہ نے ایوان عدل سے پی ایم جی چوک تک خیبر پختونخواہ میں گورنر راج اور وزیر اعلی سہیل افریدی کی رہائی کےلیے وکلاء کی ریلی نکالی۔۔۔ریلی میں وکلاء کی بڑی تعداد شریک ہیں
محسن نقوی صاحب جس ریٹرننگ آفیسر ذاکر علی نے محمود خان اچکزئی کی جیت کا اعلان کیا تھا،الیکشن کے کچھ مہینے بعد اسے قتل کرکے اس جرم کی سزا بھی دی گئی،جانتے ہو کیوں؟
محمود خان اچکزئی جیسے بوڑھے بزرگ سیاستدان کی جیت کو ہار میں تبدیل نہیں ہونے دوں گا
اللہ اکبر اللہ اکبر
لاہور پولیس کا ایک اور کارنامہ معصوم فرشتوں کو ماں سمیت بے گناہ قید میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بناتے رہے
معصوم ننھے فرشتوں کو تو بخش دو اللہ کے بندو یہ ہے مریم نواز کی ریڈ لائن
1970 میں عوامی لیگ نے 160، پیپلز پارٹی نے 81 نشستیں حاصل کیں، جنرل یحیٰی اور بھٹو نے نتائج تسلیم نہیں کیئے، مارچ 1971 میں قومی اجلاس بلایا گیا تو بھٹو نے کہا "جو ڈھاکہ جائے گا اس کی ٹانگیں توڑ دوں گا"، پھر ملک ٹوٹ گیا، آج پھر یحییٰ، بھٹو کے پیرو کار عوامی مینڈیٹ پر حملہ آور ہیں، اللّٰہ خیر کرے۔ خالد جمیل
ملتان کے لوگو!! جاوید ہاشمی کے ساتھ نکلنا
پنجاب کے لوگو آپ سب نے اپنے قافلے تیار رکھنے ہیں اور جڑتے جانا ہے
اگر آپ کے پاس ایسا پاکستان ہے تو سوچیں آپ کی نسلوں کے پاس کیسا پاکستان ہو گا۔۔ اس لئے نکلو یہ فرض ہے یہ لازم ہے
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے#FreeImranKhan
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا پشاور کے عوام کے نام اہم پیغام
ان شاء اللہ کل دوپہر 2 بجے حیات آباد انڈر پاس سے لانگ مارچ کے اگلے مرحلے کا آغاز ہوگا۔ پشاور کے غیور عوام سے اپیل ہے کہ بھرپور تعداد میں نکلیں اور دنیا کو پیغام دیں کہ پشاور عمران خان کے ساتھ تھا، ساتھ ہے اور ساتھ رہے گا۔
ہم ایسی کوئی پالیسی قبول نہیں کریں گے جس سے خیبرپختونخوا میں دوبارہ بدامنی، دہشت گردی اور خونریزی کا راستہ کھلے۔ خیبرپختونخوا کے عوام کے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں نہیں بلکہ عوامی امنگوں کے مطابق ہونے چاہئیں۔
پشاور ہمارا دارالخلافہ اور پھولوں کا شہر ہے، ہم اسے دوبارہ بارود، گولیوں اور دھماکوں کی نذر نہیں ہونے دیں گے۔ تمام غیرت مند پشاوری کل لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کریں اور عمران خان کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کریں۔