سواۓ ٹاسک فورس کے بننے کے
55 روپے کلو میٹر ہیلی کاپٹر کے سفر
اور 8 بھینسوں کے سوا کوئی ایک کام بتا دیں
کوئی ایک پالیسی جو حکومت نے دی ہو ۔
@AzmaBokhari
یہ بھی ایک ماں کا جگر تھا یہ بھی ایک باپ کا سہارا تھا یہ بھی ایک بیوی کا شریک حیات تھا یہ بھی چھوٹے چھوٹے بچوں کا دن رات تھا.
مگر بدقسمتی سے وہ پشتون تھا اس کو "لاسٹ ہگ" گلے لگانے کا بھی کوئی تھا.
#TheLastHug#London@GulBukhari
I remember when @ImranKhanPTI was quoting cabinets of china and other countries and making a point that Pakistan Cant afford so many ministers.a reminder sir,punjab cabinet Has nearly 50 ministers now. We obviously cant afford 46 ministers.🙏🏻🙏🏻🙆🏼♂️
لاہور میں گورنر ہاؤس چھوڑ کر چمبہ ہاؤس کو گورنر ہاؤس بنا دینا عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔ یہ سادگی نہیں سادہ دل ووٹروں کو دیا جانے والا دھوکا ہے۔
پیپلز پارٹی کے سپورٹرز نے بیگم کلثوم نواز کی تکلیف اور وفات پہ جس کردار کا مظاہرہ کیا بلاشبہ قابل تعریف ہے ۔ان کی پرخلوص دعاؤں اور اور وفات پر ہمدردی اور دکھ بانٹنے کے انداز نے بتا دیا کہ جمہوری پارٹیوں اور لیڈرز کی تربیت کیا ہوتی ہے سب پی پی پی فرینڈز کا دلی شکریہ ۔
جسٹس اطہر من اللہ:
▪احتساب عدالت کا فیصلہ مفروضوں پر مبنی تھا
▪نیب پروسیکیوٹر نے یہ ثابت کرنا ہے کہ بچے نواز شریف کے زیر کفالت تھے
▪بار ثبوت نیب پر ہے
▪ٹرائل کورٹ کا فیصلہ خود کہتا ہے کہ وہ مفروضےپر مبنی ہے
☆اس سے زیادہ اور کیا ثبوت چاہیے کہ فیصلہ 'بغض نواز' میں کیا گیا☆
1-شیخ رشیدکوگرفتارPPPکےدورمیں کیاگیا
2-گرفتارکروانےوالےگورنرالطاف جوکہ فوادکےسگےتایاتھے
3-گرفتارکرنے والاپولیس افسرشعیب سڈل تھا
4-اوراس گرفتاری کےدوران شیخ رشیدکی والدہ فوت نہیں ہوئیں تھیں
لیکن ایک ایسی قوم تیارکردی گئی ہےجوصرف جھوٹ پھیلانےحقائق مسخ کرنےکاکام بےشرمی سےکئےجارہی ہے
I cannot forget silent support of First Lady for me.20 years ago when my newspaper was attacked on the orders of NAB Chief Senator Saif ur Rehman it was Begum Kalsoom Nawaz who forced the then Prime Minister Nawaz Sharif to call me and he said sorry to me
قوم یوتھیون کے پروپوگینڈا کا جواب سُنئیے شیخ رشید کی زُبانی !!
“ میں سیالکوٹ جلسہ میں تھا، نواز شریف نے میرے لیے ہیلی کاپٹر بھیجا کہ والدہ کی عیادت کے لیے جاو “
نوٹ: اُس وقت شیخ رشید ن لیگ کا حصہ تھا اور نواز شریف نے جلسے سے واپسی پر عیادت بھی کی
پیرول کی درخواست شہباز شریف نے دائر کی اور اس پہ میاں صاحب مریم اور کیپٹن صفدر کے دستخط موجود نہیں
رات ڈیڑھ بجے تک سیکریٹری صاحب اپنے سے وڈے صاحب کی طرف سے گرین سگنل ملنے کا انتظار کرتے رہے
ہم ایسی حکومت بنائیں گے جس میں سیاسی مداخلت نہیں ہو گی
اے پئی جے سیاسی مداخلت