ایک ماں کا بیٹا علاج نہ ہونے کے باعث کسی کیمپ میں دم توڑ گیا جب یہ تصویر یہاں شیئر کی جائے تو اس ماں کی چیخوں کو فریاد کے طور پر لیں اور اسے کسی پارٹی کے خلاف پروپیگنڈہ کا نام نہ دیں آپ اس ماں تک پہنچیں اس کی دادرسی کریں غفلت کرنے والوں کو سزا دیں نہ کہ کہیں کہ یہ پروپیگنڈا ہے
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول اگڑا تعلقہ گمبٹ سے چوری سامان 03 مہینے گذرنے کے باوجود بھی اگڑا پولیس برآمد نا کرا سکی۔ چوری سامان میں 13 سولر پلیٹیں اور 03 پانی کے موٹر شامل۔ واقعے کی ایف آئی آر تک درج نہیں کی گئی. پرنسپل انعام الٰہی تنیو
@MirRohalPSP @PoliceAwam
نہ فیزیبلٹی رپورٹ نہ سروے۔ سیدھا بحالی یعنی ری ھیبیلیٹیشن کا پروپوزل بناکر دو۔ پلاننگ ڈپارٹمنٹ @HescoComplaints کا ایس ای کو ��یٹر۔ جب ڈنڈا چلتا ہے تو کوئی فارمیلٹیز نہیں۔ اگڑا فیڈر کی بحالی 4 سال سے ایکسیئن رانی پور آفیس میں پڑی ہے
@AmjadHafeez19
@DawachSaeed
#rehabilitation
These eco system friendly animals (pangolins) need more attention. People are afraid of them and harm them in response. @WWFPak and @sindhwildlife
Must respond...
#pangolin#WWF#wildlife
https://t.co/23QXHaPZgq
This is height of shameless attitude by @PTCLOfficial rather it is matter of pity that they R not rectifying my #0243780175 for more than month. This is also biased attitude by @PTAofficialpk who have closed my complaint without confirmation. @MoitOfficial#ptcldown#SHUTDOWN