میرے بچپن کے دن 😥
خان صاحب ہم بطور پوری قوم شرمندہ ہیں آپکی ایک بھی قربانی کا سلا ابھی تک نہیں دے سکے مگر ہم بھی جھکنی والے نہیں انشاءاللہ ان چوروں لٹیروں ڈکٹیٹروں کو اپنے انجام تک پہچا کے دم لیں گے اللہ رب العزت آپکو صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین💚 #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
اللہ تعالیٰ سب دیکھ رہا ہے انشاء اللہ وقت بدلے گا جتنا ظلم تم لوگوں نے عمران خان صاحب اور اسکی فیملی اور کارکنانِ کے ساتھ کیا گیا ہے اس کا خاتمہ تو یقیناً ہونا ہی ہے کیونکہ کبھی فرعون بھی ایسے ہی انسانوں پر ظلم کرتا تھا فر اسکے ساتھ اللہ رب العزت نے کیا کیا۔ انشاءاللہ انشاءاللہ تم سبھی فرعونوں کے ساتھ بھی وہی ہوگا اللہ تعالی کے آگے دیر ہے مگر اندھیر بالکل نہیں
اللہ تعالیٰ سب دیکھ رہا ہے انشاء اللہ وقت بدلے گا جتنا ظلم تم لوگوں نے عمران خان صاحب اور اسکی فیملی اور کارکنانِ کے ساتھ کیا گیا ہے اس کا خاتمہ تو یقیناً ہونا ہی ہے کیونکہ کبھی فرعون بھی ایسے ہی انسانوں پر ظلم کرتا تھا فر اسکے ساتھ اللہ رب العزت نے کیا کیا۔ انشاءاللہ انشاءاللہ تم سبھی فرعونوں کے ساتھ بھی وہی ہوگا اللہ تعالی کے آگے دیر ہے مگر اندھیر بالکل نہیں
مستقبل قریب میں مجھے عمران خان جیل سے باہر آتے نظر نہیں آ رہے، ان کی پارٹی تتر بتر ہو چکی ،پی ٹی آئی شدید اندرونی اختلافات، قیادت کے بحران اور سیاسی حکمتِ عملی پر تقسیم کا شکار ہے۔دوسری طرف مریم نواز صاحبہ نے اُس وقت پارٹی کو متحد رکھا جب ہماری جماعت پرمشکل ترین وقت تھا۔۔
پہلے بات تو یہ حکمران نہیں قبضہ مافیا ہے جنہوں نے بوٹ پالش کر کے لندن پلان بنا کر ایک رٹائرڈ شخص کو آرمی چیف بنا کر پوری تیاری سے آئے ہیں، یہ گنجا شیطان اور اسکی شیطان بیٹی۔ انہوں نے ہر ادارے کو برباد کر دیا ہے عمران خان اور اسکی فیملی کو اغوا کر کے رکھا ہے پی ٹی آئی کے ھزاروں کارکنان بیگناہ قید کاٹ رہے ہیں ھزاروں کارکنوں کو قتلِ کردیا گیا مہنگائی عروج پر ہے مگر افسوس پاکستانی قوم ستو پی کر سو رہی ہیں؟ اشرافیہ موجیں کر رہے ہیں۔ میں تو دعا کرتا ہوں تین ھزار رپے ایک لیٹر پیٹرول ہو دو ھزار بجلی کا ایک یونٹ ہو آٹا دو ھزار ۔ روپیے کلو ہو فر شاید پاکستانی قوم نیند سے جاگ جائے مگر مجھے نہیں لگتا فر بھی جاگےگے۔ غلام قوم کو ایسے ہی سیاست دان ملتے ہیں🤣
پہلے بات تو یہ حکمران نہیں قبضہ مافیا ہے جنہوں نے بوٹ پالش کر کے لندن پلان بنا کر ایک رٹائرڈ شخص کو آرمی چیف بنا کر پوری تیاری سے آئے ہیں، یہ گنجا شیطان اور اسکی شیطان بیٹی۔ انہوں نے ہر ادارے کو برباد کر دیا ہے عمران خان اور اسکی فیملی کو اغوا کر کے رکھا ہے پی ٹی آئی کے ھزاروں کارکنان بیگناہ قید کاٹ رہے ہیں ھزاروں کارکنوں کو قتلِ کردیا گیا مہنگائی عروج پر ہے مگر افسوس پاکستانی قوم ستو پی کر سو رہی ہیں؟ اشرافیہ موجیں کر رہے ہیں۔ میں تو دعا کرتا ہوں تین ھزار رپے ایک لیٹر پیٹرول ہو دو ھزار بجلی کا ایک یونٹ ہو آٹا دو ھزار ۔ روپیے کلو ہو فر شاید پاکستانی قوم نیند سے جاگ جائے مگر مجھے نہیں لگتا فر بھی جاگےگے۔ غلام قوم کو ایسے ہی سیاست دان ملتے ہیں
بجلی اور پیٹرول کے بعد اب ہمارے حکمرانوں کی زبردست فیصلہ سازی سے گیس کا سلنڈر چار ہزار روپے سے سیدھا دس ہزار روپے کا ہونے جا رہا ہے۔
اب تو یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ ہم نے انہیں ووٹ دے کر اپنے سر پر مسلط کیا۔
یہ ٹولہ تو خود ہی ہمارے سر پر مسلط ہو گیا ہے اور روزانہ نئی تباہی کر رہے ہیں۔
ایک تو چوری اوپر سے سینا زوری کیسے یہ بیشرم عورت سفید جھوٹ بول کر بات کر رہی ہے او بیغرتو اگر تم لوگ تھوڑا سا بھی پاکستان کے لیئے کام کرتے تو تیرا حرامی لیڈر بوٹ چاٹ کر پاکستانی قوم کے ووٹ چوری نا کرواتے کچھ تو شرم کرلو بے شرموں خیبرپختونخوا میں 90 فیصد عوام نے ووٹ دے کر پی ٹی آئی کو جیتوایا تھا اس پر بھی تم بیغرتو نے ڈاکا ڈالا ہے مطلب اتنی بیشرمی اللہ رب العزت جھوٹے اور حرام خور لوگوں پر لعنت بھیج تا ہے انشاءاللہ وقت بدلے کا اور تم سبھی حرام خور پاکستان کے ازلی دشمنوں کو لٹکایا جائے گا انشاءاللہ
کے پی کا وزيراعلی سہيل آفريدی سرکاری ہيلی کاپٹر ميں بيٹھ کر لکی مروت اترا احتجاج کو ليڈ کرنے کے ليۓ۔کياکبھی کسی سڑک کے منصوبے کا افتتاح کرنے اترا،کبھی ہسپتال کا افتتاح کرنے اترا،کبھی ٹيکنيکل سينڑ کا افتاح کيا،ڈی آئ خان گومل يونيورسٹی ميں کتنے طلبہ کو آج تک ليپ ٹاپ اور سکالرشپ ملے؟سوال تو بنتا ہے وہاں بسنے والے شہريوں کا قصور کيا ہے
ایک تو چوری اوپر سے سینا زوری کیسے یہ بیشرم عورت سفید جھوٹ بول کر بات کر رہی ہے او بیغرتو اگر تم لوگ تھوڑا سا بھی پاکستان کے لیئے کام کرتے تو تیرا حرامی لیڈر بوٹ چاٹ کر پاکستانی قوم کے ووٹ چوری نا کرواتے کچھ تو شرم کرلو بے شرموں خیبرپختونخوا میں 90 فیصد عوام نے ووٹ دے کر پی ٹی آئی کو جیتوایا تھا جس پر تم بیغرتو نے ڈاکا ڈالا ہے مطلب اتنی بیشرمی اللہ رب العزت جھوٹے اور حرام خور لوگوں پر لعنت بھیج تا ہے
@SalmaButtPMLN تم حرامیوں کے دماغ میں صرف سڑکیں گھومتی رہتی ہیں کیونکہ سڑکوں میں بہت کمیشن ہوتی ہیں اور تم جیسوں پٹواریوں کا گذر صفر بھی اسی حرام کے پیسوں پر ہوتا ہے ایک تو تم لوگ اول درجے کے جھوٹے ہو اور حرام خور بھی
تم جیسے لوگوں کو کہا جاتا ہے لکھے پڑھے جاہل جنہوں نے قانون کو جوتوں کی نوک پر رکھ کر ایمرجنسی نافذ کی گورنر راج لگایا وزیر اعلیٰ اور اسپیکر کو اغوا کر کے رکھا ہے انکی خلاف بات کرنے پر موت پڑتی ہے تم جیسے مفاد پرستوں کو توبہ،،،
کابے میں کس منہ سے جائو گے غالب شرم تم کو مگر آتی نہیں
گلیوں میں تجاوزات کے خاتمے کا کام جاری ہے پہلی دفعہ پختون خواہ میں قانونی کاروائیاں اس قدر تفصیل سے ہو رہی ہیں۔سارا محلہ تو آپ کے سیڑھیوں نے قبضہ کیا ہوا ہے یہ ناجائز ہے پتہ نہیں کیا شوق ہے ناجائز سیڑھیاں بنانے کا سب کو۔اس وقت تجاوزات کے اوپر خوب پروپگنڈا ہو رہا ہے خاص کر فیس بک پہ لیکن یاد رہے کہ 80 فیصد عوام ان کاروائیوں سے خوش ہیں 20 فیصد وہ ہے جو اپنے بِلوں میں چپے ہوئے ہیں اور جنہوں نے قبضے کی زمینوں پر آبادی کرنے کی اجازت کے عوض اربوں کما لیے یا یوٹیوب کی دکان باہر کھول لی ہے تو آپ کی خوشی اور ناخوشی کوئی معنی نہیں رکھتی 80 فیصد لوگ زیادہ ضروری ہیں۔
@iqra56817 بڑے افسوس کی بات تو یہ ہے کے جنہوں نے دین کو پڑھا ہے جانا ہے وہ بھی خاموش ہو کر بیٹھ گئے ہیں ایسے لوگوں کو تو کوفی کہا جاتا ہے جو حق اور سچ کی بات پر کھڑا نا ہو سکے