پورا پاکستان اس ٹرینڈ پر ٹویٹ کرے...
ہمیں اب سب سے پہلے IG سے لے کر نچلے لیول تک پنجاب پولیس کے ہر بندے کا احتساب چاہیے سارے کرپٹ آفیسرز کو فارغ کرو چاہے پوری پنجاب پولیس بدلنی پڑے.
عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے انکا بجٹ جاتا اور عوام پر ہی ظلم کرتے...
#پنجاب_پولیس_ٹھیک_کرو
سب سے پہلےمیں مسلم لیگ نواز کےامیدواروں ہی کو نہیں بلکہ پوری ریاستی مشینری خصوصاً پولیس کے جبر و ستم اور مکمل طور پر ایک متعصب الیکشن کمیشن کو شکست دینے پر پاکستان تحریک انصاف کے اپنے کارکنان اور پنجاب کے ووٹرز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔
پاکستانیوں!!!
آپ سب کو ایک تاریخی فتح مبارک ہو 🥳
اللہ پاک آگے بھی کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
کہا تھا نا کہ!
"آپ کو پہلی بار ٹکر کے لوگ ملے ہیں "
مجھےیہ دیکھ کرخوشی ہےکہ ہمارے ووٹرزہرقسم کےدباؤ اور ہراساں کرنےکی(حکومتی)کوششوں کی مزاحمت کرتےہوئے بڑی تعدادمیں ووٹ ڈالنےکیلئےنکل رہےہیں۔میں چاہتاہوں کہ وہ سب لوگ،خصوصاًہماری خواتین جنہیں ابھی اپنا ووٹ ڈالناہے،وہ نکلیں اور ووٹ ڈالیں کیونکہ یہ🇵🇰کی خودمختاری+حقیقی آزادی کاالیکشن ہے
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے ہمارے گھروں کے باہر اپنے غنڈوں کے ساتھ علاقے میں خوف و ہراس پیلانے کے لیے سرے عام اسلحہ لے کے چرس سے بھرا سگریٹ پی رہے ہیں ، ہم لاہور میں جی رہے ہیں یا۔ مقبوضہ لاہور میں
#ArrestAkramKhan
@SadafInaayahKh اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین
ان ظالم درندوں کو کھلے عام چھوڑ دیا گیا ہے معصوموں کا خون چوسنے کے لیے
اللہ تعالیٰ جلد ان ظالموں سے حساب لے گا
خواب میں کوہ قاف کے دیو کا فیصلہ دیکھا: ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کو کسی صورت ۶/۷ (6/7) سے ذیادہ سیٹیں نہیں ملنی چاہئیں - دیو کہہ رئا تھا ہر صورت حمزہ کو وزیر اعلی رکھنا ہے- عوام کی ایسی کی تیسی- عمران خان کو بھی سبق سکھآنا ہے-
عوام دیو کے عزائم خاک میں کیسے ملائے گی؟