بلوچستان کی بوڑھی ماں جس ازیت ناک بیماری سے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر درد سے بلک رہی ہیں اسکا اندازہ آپ اس تصویر سے لگا سکتے ہیں تمام مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ انکی امداد کریں تاکہ یہ کم از کم پنجاب جا کر ہسپتال میں چیک اپ کرے
انکے بیٹے کا رابطہ نمبر 03317367971
@LiaquatShahwani
مسلم لیگ ن میں سے ش کیسے نکلے گی؟ مریم نواز اندرون لاہور میں نواز شریف زندہ باد کے ساتھ ساتھ شہباز شریف زندہ باد اور حمزہ شہباز زندہ باد کے نعرے لگواتی رہیں کوئی یہ نعرے “ شیخ صاحب” کو سنوا دے وہ ن میں سے ش کے نکلنے کے دعوے کر رہے تھے 😁
انہوں نے اپنی ایک کڈنی اپنے والد صاحب کو دی لیکن افسوس والد صاحب بھی انتقال کر گئے اور اب امجد مگسی بھی انتقال کر گئے۔ ایسے قربانی دینے والے انسان آپ کو نہیں ملیں گے۔۔۔!!!
عظیم بیٹا، عظیم قربانی😢😓
اللہ پاک کروٹ کروٹ باپ بیٹے کو جنت نصیب کریں۔
وقت کے ساتھ ساتھ کیپٹلزم اور قومی پرستی کا
خاتمہ ہونے والا ہے اور اسے ہونا ہی ہے .اس کے برعکس اب ریاست عوام پر ظلم اور بربریت بھی شروع کرے گا کیوں کہ اب ریاست خود کو بچا رہا ہے اور یہ عمل ریاست کا آخری ھتیار ہے
انجنیئرصدام مری بلوچ
تحصیل زہری سے تعلق رکھنے والا بچہ بلال آحمد جن کے چہرے پر بچپن سے ایک دانہ ہے لیکن اب عمر کے ساتھ دانہ بڑھ رہا ہے ڈاکٹرز کا کہنا ہے اگر بر وقت اس کو آپریشن نہیں کیاگیا تو انکے دونوں آنکھیں متاثر ہوسکتے ھیں.یہ علاج کرنے کے سکت نہیں رکھتے
شیئر کرنا نہ بھولیں شکریہ 🙏
03337937538