قاضی فائز عیسٰی حدود اللہ سے تجاوز مت کرو. اگر تم توہین عدالت برداشت نہیں کر سکتے تو ہم توہین رسالت برداشت نہیں کر سکتے، وکلا کا قاضی فائز عیسی کے فیصلے کیخلاف احتجاج.
#قادیانی_نوازی_بند_کرو
میں حلف لیتی ہوں
میرا ایمان ختم نبوت پہ ہے
میں اپنی پوری طاقت لگاؤں گی اس قادیانیت کے خلاف جسٹس صاحب آپ جیسے کئی آئے اور خاک ہوگئے میں آپ کے اس فیصلے کو جوتے کی نوک پہ رکھتی ہوں میں لعنت بھیجتی ہوں قادیانیوں پر اور ان کے ساتھیوں پر
#قادیانی_نوازی_بند_کرو
مسلم لیگ کی کل 23 سیٹیں بھی نہیں بنتی۔ چلو بڑھا کر ستر ہوگۓ تو اِس پر کیسے کوئ وزیراعظم بن سکتا ہے؟ شہباز شریف میں تھوڑی شرم، گریس اور غیرت ہونی چاہیے۔
اسد قیصر کا بیان
#پاکستان_ڈاکو_موومنٹ
یہ کڑوروں ووٹر اور عوام بچے نہیں ہیں اس ملک کے مالک ہیں۔ یہ جمہوری مینڈیٹ اور آزادی کو ہیروین کے نشے سے تشبیح دینے والا کونسا ارسطو تھا۔۔یہ کون لوگ ہیں بھائی
Hamad Azhar
وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ نہ چاہے ۔
.𝐀𝐧𝐃 𝐲𝐨𝐔 𝐝𝐎 n𝐎t w𝐢𝐥𝐈 exc𝐄pt that Allah wills - Lord of the worlds
(𝘈𝘓 𝘘𝘜𝘙𝘈𝘕)
میں نے اپنے ملک کے بہت خدمت کی ہے
اخر میں جو غلطی کی اپنے امانت میں جو خیانت کے ہے
اس کی سزا مجھے ملنی چاہیے اور جو لوگ اس کام میں میرے ساتھ شریک تھی ان کو بھی سزا ملنا چاہیے
لیاقت علی چٹھہ
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ#چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ