نیت شوق بھر نہ جائے کہیں
تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
آرزو ہے کہ تو یہاں آئے
اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں
#poetry
🌾🌾 أســـــ🤲تغفار 🌾🌾
أسـتغفر الله العظيم الذي لا إله إلا
هو الحي القيوم و أتوب إليه
میں عظمت والے
اللہ سے گناہوں کی بخشش چاہتا
ہوں
جس کے
علاوہ کوئی معبودِ برحق نہیں ہے
وہی ہمیشہ
سے زندہ اور قائم رہنے والی ذات
ہے اور اسی کی طرف میں رجوع
کرتا ہو
🌴قال النبییؐ🌴
لاتحقرن من المعروف شيئا ولو أن تلقى
أخاك بوجه طلق
احسان اور نیکی کو
کم مت سمجھ(ثواب سےخالی نہی) اور
یہ بھی ایک احسان ہےکہ اپنےبھائی سے
ملےکشادہ پیشانی کےساتھ
مسلم
قالﷻ
واتقوا الله لعلكم ترحمون
اور خدا سےڈرتےرہو تاکہ تم پر رحم کیا
جائ
🌴םבםבﷺ🌴
قالﷻ
🕊 إن الله وملائکته 🕊
يصلون ؏ـلی النبي ياأيها الذين
آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
الّۣلّۣهّۜـۣۜـۣۜمّۣ-ۣۜصۣۣۜۜـۣۜـّۣۜلّ-ۣۜعّۣۜلّۣۜـۣۜـۣۜـۜـۣﮱۣﻣۣۣۖۖحّۣۣۖمّۣۖـۣۖـۣـۣۨۖـۣـۣۖدّۣۣۖ-ۣۣۖۜوّۣۜاّۣلّۣۖ-ّۣۣۣۖۖﻣۣۣۣۖـحّۣۣۖۖمّۣۖـۣۖـۣۖـۣۖدّۣۣ