عید الاضحیٰ پر دو ہی محکمے پوری جان لگا رہے ہوتے ہیں!
ایک ویسٹ مینجمنٹ 🧹
اور دوسرا گ��ر کی خواتین 👩🍳🔥
فرق بس اتنا ہے…
ویسٹ مینجمنٹ باہر کی آلائشیں اٹھاتی ہے
اور خواتین گھر والوں کی فرمائشیں 😭🍖
عید مبارک۔۔۔
#عيد_الأضحى
#EidBlessings
15 C in Multan ,April Night and I’m out here choosing between “slightly cold” and “existential crisis.”
Fan off. Windows open. Blanket half on like I’m making peace with the weather angels. Shoutout to Global Warming for keeping things unpredictable.
#april#Panamá#Israël#Perú
یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
@MaryamNSharif یہ ٹویٹ ذرا غور سے پڑھ لیں، اس میں نہ کشمیر ڈے کی توہین ہے، نہ کسی قومی مؤقف سے انکار۔
5 فروری کشمیر ڈے ہے اور 6 فروری سرکاری چھٹی, بس اتنی سادہ سی بات کہی گئی ہے کہ لانگ ویک اینڈ میں لوگ ریلیکس کریں اور اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزاریں!
@MaryamNSharif اگر کوئی ماں یہ کہہ دے کہ اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزاریں،فیملی کو وقت دیں تو اسے حقِ خود ارادیت کے خلاف بنا دینا کہاں کی دانشمندی ہے؟
جذبات اپنی جگہ، مگر عقل سے بات سمجھی جائے تو مریم نواز شریف نے کوئی غلط بات نہیں کی ،انہوں نے صرف انسانی اور فطری بات کی ہے۔