ایک دوست متحدہ عرب امارات میں نوکری کے سلسلے میں گیا تھا-
پہلے تو نوکری نہیں ملی پھر ایک دوکان پر اکاؤنٹینٹ کی نوکری شروع کی, اور اب آدھا عرصہ گزر گیا تو دوکان والے نے کہا کہ مجھےدوکان پر تمہاری ضرورت نہیں تم میرے گیراج پر گاڑیاں صاف کر دیا کرو تمہارا ویزہ کینسل نہیں کرتا۔۔..⬇️
28 مئی یوم تکبیر 🇵🇰
کی مناسبت سے دل کو ایمانی جزبہ فراہم کر دینے والی تحریر جو مجھے ایک دوست نے ارسال کی ہے، جس میں آپکو کئی سازشیں نظر آئینگی تو وہیں پاک افواج کا بیمثال تحفظتی کلیدی کردار بھی نظر آئے گا.آپ کی خدمت میں حسب وعدہ پیش نظر ہے:⬇️
#یوم_تکبیر#سلام_ڈاکٹر_قدیر
”نوازشریف دھماکا نہیں کرنا چاہ رہا تھا ۔ میٹنگ میں مخصوص پیڈ صحافی بلاۓ گٸے تھے مگر ایک محب وطن نوازشریف پر برس اُٹھا ۔۔۔
سُنیے محسن پاکستان کی زبانی تہلکہ خیز انکشافات ۔۔
جھوٹا کریڈٹ لینےکی کوشش میں مبتلا لعنتیوں اور انکےدگڑدلوں کےلیے #یوم_تکبیر پر ڈاکٹر صاحب کا اہم بیان ۔
آج کے دن پاک آرمی اور محسن پاکستان نے دفاع پاکستان کو ناقابل تسہیر بنایا
اور آج کچھ کھوتے کھانے والے اپنے بیمار ایکٹر کی تصویر کہ ساتھ اس شخص کو کریڈیٹ بھی دے رہے ہیں جو آخری وقت تک اس کہ خلاف تھا
#یوم_تکبیر
ایک ملک صاحب کے پاس سب کی قیمت ہے.. جو چاہتا ہے جسے چاہتا ہے خرید لیتا ہے.. لیکن وہ سوشل میڈیا نہیں خرید سکا.. سوشل میڈیا پاکستانیوں کے لیے ایک نعمت ہے