کرپٹ عناصر مل بیٹھ کر یہ طے کر چکے ہیں کہ تاریخی دھاندلی کر کے ن لیگ کو 18 سیٹیں نواز دی جائیں گی،
تاکہ عمران خان کے طاقتور جلسوں کے مقابلے میں دو نمبری کر کے ن لیگ کو الیکشن جتوا کر حکومت کی تباہ شدہ ساکھ بحال کی جا سکے۔
اداروں کو اس قبل از الیکشن دھاندلی کو روکنا چاہئے!