آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ نے تم پر ماں کی نافرمانی حرام قرار دی ہے اوروالدین کے حقوق نہ دینا اور ناحق ان سے مطالبات کرنا بھی حرام قرار دیا ہے، لڑکیوں کو زندہ دفن کرنا ( بھی حرام قرار دیا ہے )اور فضول باتیں کثرت سوال اور مال کی بربادی کو بھی ناپسند کیا ہے
#محبت_مافیا
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے اموال کی طرف نہیں دیکھتا ، لیکن وہ تمہارے دلوں اور اعمال کی طرف دیکھتا ہے۔
#محبت_مافیا
#COAS visited Gujranwala today. COAS was briefed about operational, training and administrative matters of the Central Command Formations. Later, COAS inaugurated Burraq Combat Skills Training Complex (BCSTC) aimed at enhancing mechanized elements’ crew proficiency in (1/3)
@shafqatchodhary@HamidMirPAK دو سو فیصد سچ ۔
پورے ملک میں جشن کا سا سماں ھے ۔ صرف اس لیۓ کہ تمام ملکی چوروں کے اتحاد کو ایک اکیلا سچا انسان شکست دےسکتا ھے۔
#محبت_مافیا