@JazzCash
کل میرے جاز کیش بزنس اکاؤنٹ سے کسی دوسرے اکاؤنٹ میں 30000 ہزار روپے ٹرانسفر ہو گئے کمپلین کروائی وہ کہہ رہے فراڈ کا کیس رپورٹ کر رہے ہیں
اخر کار ان کا نا اہل سسٹم کب ٹھیک ہوگا
اس بندے کی بائی ڈیٹا بھی نکالی ہے ان کو دے رہا ہوں پھر بھی کوئی رسپانس نہیں دے رہے
@ShafqatAyaz_PTI@balochi5252@FatimaPTI_IK@OfficialShehr اس وقت کشمور کندھکوٹ اور لاڑکانہ ڈویژن کے عہدے دار ہے وہ پیپلز پارٹی کی چاپلوسی کرتے ہیں میرے پاس ایسے کافی ثبوت پڑے ہیں @HaleemAdil صاحب کو واٹس ایپ بھی کی ہے پھر بھی کوئی رسپانس نہیں ملاا ہمارے شہر میں سب لوگ عمران خان سے پیار کرتے ہیں عہدے داروں کے لیے باہر ہی نہیں نکلتے
میں آپ سے یہی گزارش کرتا ہوں کہ کتنے سال ہو گئے ہیں کوئی پاور شو ڈسٹرکٹ کشمور کندھ کوٹ میں آپ لوگوں نے کی آخر کیوں نہیں کی کوئی وجہ
جن کو پارٹی ٹکٹیں دی گئی جن کو عہدے دیے گئے وہ سارا دن پیپلز پارٹی کی چاپلوسی کرتے ہیں
@ShafqatAyaz_PTI@balochi5252@FatimaPTI_IK@OfficialShehr
آپ ٹویٹر پر لکھ کر یہ بولو گے کہ مجھے غدار بول رہے ہیں تو ہم بھی ٹویٹر پر لکھ کر اپ کو غدار بولیں گے جب آپ اسلام اباد دھرنے کی کال دیں ہم آپ کے ساتھ نہ آئیں تو پھر کہیں
ٹویٹر پر ٹویٹ کرنے سے کچھ نہیں ہوگا اسلام اباد ڈی چوک دھرنے کی کال دے ہم سب آئیں گے
@MohsinnaqviC42
تقریباً دو سال قبل میں نےFBRکسٹمز سپاہی بھرتی کے تمام مراحل فزیکل ٹیسٹ اور انٹرویو مکمل کیے آخری مرحلے میں مجھے کراچی انٹرویو کے لیے بلایا گیا جہاں مجھ سے صرف میرا نام والد کا نام اور رول نمبر پوچھا گیا اس کے بعد آج تک یہ نہیں بتایا گیا مجھے کس بنیاد پر مسترد کیا

@MohsinnaqviC42@TararAttaullah میری آپ سے درخواست ہے کہ اس بھرتی کے پورے عمل کی شفاف انکوائری کروائی جائے، میرٹ لسٹ اور انتخاب کے معیار کو عوام کے سامنے لایا جائے، اور ان امیدواروں کو جواب دیا جائے جنہوں نے تمام مراحل مکمل کیے مگر آج تک اپنے نتائج کی وجوہات سے آگاہ نہیں کیے گئے۔
@MohsinnaqviC42@TararAttaullah ایک غریب امیدوار ہونے کے ناطے میں نے سفر، رہائش اور دیگر اخراجات برداشت کیے۔ متعدد بار متعلقہ دفاتر سے رابطہ کیا، احتجاج بھی ریکارڈ کروایا، مگر کوئی واضح جواب نہیں ملا
انصاف کے حصول کے لیے جب ہم نے قانونی راستہ اختیار کرنے کی کوشش کی تو ہمیں ایسے اخراجات کا سامنا کرنا پڑا جو