اگر میرا ایک کارکن اس انتخابی مہم کے دوران زخمی ہوا یا شہید ہوا تو اسکا ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس آف پاکستان ہوگا۔
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت جے یو آئی مرکزی انتخابی بورڈ کا اجلاس دوسرے روز شروع
اجلاس میں آئندہ عام انتخابات سے متعلق جےیوآئی اپنے امیدواروں کے ناموں پر مشاورت کرے گی۔ اسلم غوری
اجلاس میں چاروں صوبوں کی جانب سے بھیجے جانے والے امیدواروں کے ناموں پر غور ہوگا۔ اسلم غوری
اجلاس میں امیدواروں کے ناموں پر مشاورت کے بعد حتمی امیدواروں کا انتخاب کیا جائے گا۔ اسلم غوری
جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام
@Naeem_j_u_i_2 صوبہ سندھ کا لسٹ کل رات کو مکمل کر لیا ہے ،
صوبائی امیروں کا مولانا کے ساتھ بریفنگ اجلاس جاری ،
مرکزی اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہو کر فیصلہ جاری کرینگے ،
فی الحال بلوچستان کے حوالے کوئی فیصلہ نہیں ہوئے ہیں ✍️
ضلعی کنوینر حافظ عبدالغنی ناصر صاحب
بہت سارے ہیرے سوشل میڈیا پر اپنے اپنے مورچے سنبھالے ہوئے ہیں
لیکن ابابیل ایک گمنام ہیرا ہے سپیسز ہو یا ٹرینڈز وغیرہ ہر مقام پر وہ سرفہرست نظر آتے ہےآج چالیس ہزار فالورز مکمل ہونے پر بہت خوشی ہوئی مبارک باد پیش کرتا ہوں ��للہ تعالیٰ مزید استقامت عطا فرمائے آمین 💙
@ArbabKasho
*لاوارث بلوچستان۔😭
کیا قصور ھے بلوچستان کا خدارا ظالموں لاپتہ افراد کو بازیاب کرو۔
شیخ الحدیث مولانا فیض محمد سمانی صاحب سنیٹر و سینئر رہنما جمعیتِ علماء اسلام بلوچستان پاکستان😭😭😭😭😭*
#TeamJUIPak#TeamJUIBalochistan
افغانستان میں خواتین کی تعلیم کے حوالے سے کردار ادا کریں: برطانوی ہائی کمشنر، افغانستان کی بجائے فلسطینی بچوں اور خواتین کے قتل عام پر توجہ دی جائے:مولانا فضل الرحمن