لو جی کشمیریوں کی مزاحمت ختم کرنے کے لیے ریاست پاکستان نے اپنا اہم پتہ کھیل دیا مسلح جتھے منظر عام پر آ گیا جو کشمیریوں کی آزادی کی جنگ لڑیں گے اب ان کے خلاف آپریشن کے نام پر جمہوری جدوجہد کرنے والوں کو مٹایا جائے گا یہ کام پہلے بلوچستان میں بی ایل اے پیدا کر کے کیا گیا کے پی کے میں ٹی ٹی پی کے نام پر پی ٹی آئی کو کچلا گیا بلوچستان میں بی ایل اے کے نام پر بلوچ یکجتی کمیٹی کو کچلا گیا اب کشمیر میں ان کے نام پر عوامی ایکشن کمیٹی کو کچلا جائے گا میرا اس بات پر سو فیصد یقین ہے جتنے مسلح گروہ پاکستان میں سرگرم ہیں وہ اسٹبلشمنٹ کے بنائے ہوئے ہیں اسٹبلشمنٹ کو ختم کرنے کا نام لے کر پرامن مزاحمت کو ختم کرتی ہے
شمالی وزیرستان اسد خیل گاؤں کی دل دہلا دینے والا واقعہ
رات تقریباً 9-10 بجے اسد خیل لاکے گاؤں میں ایک بچے کی پیدائش ہوئی۔ زچگی کے دوران ماں کی حالت انتہائی تشویشناک ہو گئی۔ اہل خانہ فوراً ماں اور نومولود(Newborn ) کو میرانشاہ ہسپتال لے جانے کے لیے نکلے۔
اسد خیل گاؤں سے تقریباً دو کلو میٹر آگے ڈمڈیل چیک پوسٹ پر انہیں گھنٹوں روکے رکھا گیا۔ بار بار منت سماجت کے بعد آگے جانے کی اجازت ملی۔
چند کلومیٹر آگے جاکر ٹل چیک پوسٹ پر پھر گھنٹوں گھنٹوں انتظار کروانے کے بعد آگے جانے کی اجازت ہی نہیں دی گئی۔ مجبوراً ماں اور نوزائیدہ بچے کو واپس اسد خیل اپنے گھر لانا پڑا۔
آدھی رات کو جب ماں کی حالت مزید بگڑ گئی تو اہل خانہ نے دوبارہ میرانشاہ ہسپتال لے جانے کی کوشش کی۔ لیکن ٹل چیک پوسٹ پر موجود ظالم جبر پنجابی فوج تڑپتی ماں کو ہسپتال جانے کی اجازت نہیں دی۔
نتیجتاً ماں ٹل چیک پوسٹ پر ہی جان کی بازی ہار گئی۔
یہ ہے وزیرستان کی ہر ماں اور ہر بچے کی کہانی۔
اڈا تخت محل تحصل و ضلع بہاولنگر میں الوادود ہسپتال کے ڈاکٹر ارسل جاوید کا ایک بچے پر تشدد میڈم سپر سی ایم پنجاب اس کا فوری نوٹس لیے کر اس ڈاکٹر ارسل جاوید کے خلاف فوری کارواٸی کی جاے
حسین عمران
03166712813
@MaryamNSharif@SaimaFarooq@CMComplaintCell@Dpobahawalnagar
ماڈل ٹاؤن لاہور CCD پولیس نے خاتون پر ظلم کی انتہا کر دی!
خاتون عظمیٰ شیرازی کو گھر سے اغوا کیا گیا اور 23 دن تک ماڈل ٹاؤن سی سی ڈی میں رکھا گیا۔ خاتون کے مطابق، ان 23 دنوں کے دوران صبح و شام ان پر بدترین تشدد کیا جاتا رہا۔ انہیں الٹا لٹکا کر مرد اہلکار تشدد کرتے رہے۔
صرف یہی نہیں، خاتون کا الزام ہے کہ ان کی گاڑی، ، سونا اور گھروں کی رجسٹریاں سمیت دیگر قیمتی اشیا بھی ساتھ لے جائی گئیں۔
23 دن تک مبینہ تشدد کے بعد انہیں سی سی ڈی سے نکال کر تھانہ گرین ٹاؤن منتقل کیا گیا، جہاں ان کے خلاف 1500 گرام چرس کی ایف آئی آر درج کر دی گئی۔ تاہم عدالت نے انہیں باعزت بری کر دیا۔
خاتون کا کہنا ہے کہ جب انہیں وہ دن یاد آتے ہیں، جب صبح و شام ان پر تشدد کیا جاتا تھا، تو آج بھی ان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔
اب عظمیٰ شیرازی سی سی ڈی کے مبینہ ظلم اور تشدد کے خلاف انصاف کے حصول کے لیے عدالت پہنچ گئی ہیں۔
سوال یہ ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نام پر اگر کسی خاتون کے ساتھ ایسا سلوک کیا جائے تو اسے انصاف کون دے گا؟
فیصل آباد میں پنجاب پولیس والے رشوت کا مال بٹورنے پر سر عام ایک دوسرے کو مرنے مارنے لگے۔ انہوں نے امن و امان قائم کرنا ہے؟ جو خود جانوروں کی طرح گھتم گتھا ہیں۔ #IslamabadMassacre
وزیر تعلیم @RanaSikandarH صاحب بڑے فخر سے بتایا کرتے ہیں کہ ان کے بچے بھی سرکاری سکول میں پڑھتے ہیں۔ رانا صاحب کو شاید علم ہی نہیں کہ سرکاری سکول کہتے کسے ہیں۔
یہ چک نمبر 109 ر ب کا سرکاری سکول ہے۔
باجوڑ۔۔۔۔اشرافیہ کیلئے یورپ/ پرتگال کی ویزہ فری سہولت اور غریب عوام کیلئے بے روزگاری،انسانی سمگلروں کے ہاتھوں موت۔۔
باجوڑ کے 35 نوجوانوں کی لیبیا کے ساحل پر ڈوبنے کی اطلاعات۔۔۔۔ان للہ وانا الیہ راجعون۔۔
قبائلی اضلاع کے نوجوان اپنے مٹی میں روزگار،تعلیم،جان و مال کا تحفظ نہ یونے کی وجہ سے کچلے جارہے ہیں، ملٹری آپریشنز، عسکریت،دہشتگردی، بم دھماکوں میں بھی شہید ہورہے ہیں۔۔۔اور اپنے گھر،خواتین کے زیورات فروخت کرکے انسانی سمگلروں کے ہاتھوں موت خرید لیتے ہیں۔۔۔ان خوبصورت نوجوانوں کی المناک موت کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہےان خوبصورت نوجوانوں کی المناک موت پر دکھی یوں،غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کیلئے الفاظ نہیں۔۔۔۔
یہ ظلم کا نظام ہے۔۔۔استحصال کا نظام ہے۔۔
مساجد میں اعلانات شروع,🛑
پنجیڑہ میں ایک بار پھر شدید فائرنگ کا سلسلہ شرو ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھاری ہتھیاروں کے ساتھ اندھا دھند فائرنگ کی جا رہی ہے۔ ایل ایم جی اور ہیوی مشین گن جیسے ہتھیاروں کے استعمال کی اطلاعات ہیں۔