1k فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں
ریٹوئیٹ کریں ریٹوئیٹ🔁 والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں
مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں💯
@JaSimSulta1@PakPMO
..
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُۖ
اللہ کے فضل و کرم سے وزیراعظم عمران خان پھر سرخرو ہوئے 2018میں 176ممبران نے کپتان کے حق میں ووٹ دیا - آج وزیراعظم نے پہلے سے زیادہ عوامی طاقت کے ساتھ 176کے مقابلے میں 178ووٹ حاصل کرکے دوبارہ سے سرخرو ہوگے
#PrimeMinisterImranKhan
Inshallah Imran Khan will get a vote of confidence from the National Assembly on Saturday, March 6, 2021 and will be successful. The whole nation has confidence in Imran Khan and he will fulfill his constitutional term as Prime Minister.🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
آج جو الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر پریس ریلیز جاری کی ہے بہت ہی شرمناک ہے۔الیکشن کمیشن نے مریم نواز کے پرچی جلنے والے بیان پر نوٹس تو نہیں لیا،علی گیلانی کی MNAS کو خریدنے کی ویڈیو پر بھی چپ سادھ لی۔اس کا مطلب ہے الیکشن کمیشن ان چوروں کے ساتھ ملا ہو ہے۔
اج پاکستان کی سیاست میں بہت بڑا اپ سیٹ ہوا۔ ضمیر فروشوں نے اپنا ضمیر بیچ دیا۔ یوسف رضا گیلانی کی جیت جمہوریت کی ہار ہے۔عمران خان کا موقف صحیح ثابت ہوا کے بیلٹ اگر خفیہ ہوا تو ضمیر بکیں گے۔۔۔۔۔۔۔
1k فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں
ریٹوئیٹ کریں ریٹوئیٹ🔁 والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں
مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں💯
@JaSimSulta1@PakPMO
..
Pakistan is a beautiful country and there are many tourist destinations here. I request all the tourists from all over the world to come here and enjoy the beautiful scenery here.