سخت گرمی میں حکومتی نا اہلی کی وجہ سے دوبارہ گھنٹوں لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا شہریوں کو دیکھنا اذیت ناک ہے۔ آج نیب نیازی گٹھ جوڑ ان تمام لوگوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنائے ہوئے ہے جنہوں نے نواز شریف کی قیادت میں دن رات ایک کر کے قوم کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے نجات دلائی تھی۔
الله رب العزت نے فرمایا
اگرمیں نے تمام چیزیں قسمت میں لکھی ھوتیں تومیں اپنے بندوں کو دعا مانگنا نہ سکھاتا
اسلیۓ ناممکن کو ممکن بنانے والی صرف ایک چیز ھے اور وه ھے دعا.
مانگو اپنے اس رب سے جو تمھیں تمھاری سوچ سے بھی زیاده دے سکتا ھے
سبحان الله.
یہ تو کہتے تھے کہ عمران آئے گا تو گرین پاسپورٹ کو عزت دلوائے گا لیکن مجھے انتہائی دکھ اور افسوس ہے کہ نااہل نیازی کی وجہ سے یورپین یونین نے پی آئی اے کا فضائی آپریشن 6 ماہ کیلئے معطل کردیا۔نیازی نے ہر ادارہ تباہ کر دیا۔۔