قانون کے سامنے پیش ہوا
ضمانت کروائی
تمام قانونی لوازمات پورے کیے
مگر پھر بھی گرفتار کر لیا
یہ تمام حالات واضح کرتے ہیں کہ جان بوجھ کر کسی اصل مجرم کو protect کرنے کے لیے مسٹر پتلو کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
#justiceForMrPattlo#westandwithmrpattlo
#justiceForMrPattlo#westandwithmrpattlo
براہِ کرم مسٹر پٹلو پر یہ الزام نہ لگائیں کہ وہ دوسروں کو کسی کو ٹارگٹ کرنے کے لیے اکسا رہے ہیں۔ کسی ایسے شخص کو نشانہ بنانا جو پہلے ہی کمزور ہو، کمزوری کی علامت ہے۔ انہوں نے نہ تو آپ کا نام لیا اور نہ ہی کسی کو کسی کے خلاف ٹارگٹ کرنے کے لیے کہا۔
یہ ان کی پہلے کی ویڈیوز ہیں، جن میں انہوں نے بار بار ایک ہی بات کہی ہے کہ کسی کو بھی ٹارگٹ نہیں کرنا چاہیے۔
اگر عمران خان یا مریم نواز کے حامی کسی کو گالیاں دیتے ہیں یا اس کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہیں، تو ان کے ذاتی اعمال کا ذمہ دار نہ عمران خان کو ٹھہرایا جا سکتا ہے اور نہ ہی مریم نواز کو۔
اسی طرح، اگر کوئی شخص اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے کچھ پوسٹ کرتا ہے، تو اس کے لیے مسٹر پٹلو کو بھی ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ ہر شخص اپنے الفاظ اور اعمال کا خود ذمہ دار ہوتا ہے
Leader Of TikTok International Hosts Boys / Girls Always Praise Him They Always Respect Him As A Number 1 Host On This Platform
#justiceformrpattlo#westandwithmrpattlo