@Mian_JavedLatif وزیر سہولیات جو سارا دن سہولت کاری کا رونا روتے اب اختیارات مانگ رہے بات کیا غلط کی ہے ڈبو نے سیٹیں ستارہ فارم سنتالیس پر وزیراعظم بنا دیا ساری لعن طعن وہ برداشت کر رہے تو وہ آپ کو کس خوشی میں اختیار دیں سوائے کرپشن کہ ابھی تک کوئی ایک کام آپ نے کیا ہو وفاقی حکومت نے
@asmashirazi اس نے اگر کسی پی ٹی آئی کے وزیر نے بیان دے دیا ہوتا اس نے ماتم لرنا تھا اب دیکھو کتنی میٹھی میٹھی تنقید ابھی تو حج بھی دور ہے میڈم کر لو کوئی نہیں حج تک بھول جائیگی وہ
@miandawoodadv اللّہ معاف کرے ایسی نام نہاد سیاست سے ان بشرموں نے اس افسوسناک واقعہ پر ناکامی قبول کرنے کی بجائے اسے بھی عمران خان پر ڈال دیا یعنی کل کو موصوف کہیں گے کہ حکومت اس لئے نہیں پرفارم کر سکی کیوں کہ عمران خان کے لوگ تھے بیوروکریسی میں اس کو وکیل کس نے بنا دیا
@iamthedrifter آپ لو شرم آنی چاہیے فوج کی وردی دیکھ کر ہی انھیں مجرم ٹھرانے سے بہتر ہے کہ تحقیقات ہو لینے دی جائیں جو سننے میں آ رہا ہے کہ ان کی بیٹی کو چھیڑا گیا ہے بظاہر ویڈیو سے بھی ایسا لگ رہا ہے لیکن کسی کو ایویں کسور وار ٹھرانا بغض کی علامت ہے
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، میں صدق دل سے نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ انہیں علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔