ریاست کے تمام آزادی پسندوں اور انسانیت پسندوں سے اس ٹرینڈ میں شامل ہونے کی استدعا کی جاتی ہے
ٹرینڈ کے متعلق ہیش ٹیگ اور وقت نوٹ کر لیں۔
Hashtag:
👇👇
#Justice4TanveerAndSafeerAJK
Sunday 04 April 2021
Tweets All Day
Trending time
06 PM JK time
05 PM UAE
02 PM UK
ساتویں دن شدید بارش میں بھی مقبول بٹ شہید چوک میں دھرنا جاری دھرنے میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ڈڈیال کے بزرگ رہنما اور مہاترے کیس میں 12 سال جیل کاٹنے والے بھٹی محمد صدیق صاحب بھی شامل ۔
#ReleaseTanveerAndSafeer#JKLGB#NoIndiaNoPakistan
ریاست کے تمام آزادی پسندوں اور انسانیت پسندوں سے اس ٹرینڈ میں شامل ہونے کی استدعا کی جاتی ہے
ٹرینڈ کے متعلق ہیش ٹیگ اور وقت نوٹ کر لیں۔
Hashtag:
👇👇
#ReleaseTanveerAndSafeer
Monday 15 March 2021
05PM JK time
04PM UAE
12PM UK