Her @sbasijrasikh salary is $402,082 higher than the salaries of UK, Australian & New Zealand Prime Ministers combined?
Is she a non-profit founder or a multi-millionaire?
She even earns more than some of the world’s top bankers.
She must be investigated. Total fraud.
@DOGE
@JavedChOfficial ہمارے پاس مصدقہ اطلاع ہے کہ نیتن یاہو اسرائیل میں بیٹھ کر عاصم منیر کو ڈائریکشن دے رہے ہیں، اور عاصم منیر نیتن یاہو کی ڈائریکشن پر پاکستان چلا رہے ہیں۔
@QasimKhanSuri ہمارے پاس مصدقہ اطلاع ہے کہ نیتن یاہو اسرائیل میں بیٹھ کر عاصم منیر کو ڈائریکشن دے رہے ہیں، اور عاصم منیر نیتن یاہو کی ڈائریکشن پر پاکستان چلا رہے ہیں۔
@Markhorr313 ہمارے پاس مصدقہ اطلاع ہے کہ نیتن یاہو اسرائیل میں بیٹھ کر عاصم منیر کو ڈائریکشن دے رہے ہیں، اور عاصم منیر نیتن یاہو کی ڈائریکشن پر پاکستان چلا رہے ہیں۔
امریکہ نے دنیا بھر سے ریئر ارتھ منرلز نکالنے کی کوششیں اور معاہدے کئے۔ کہیں قانون نے روک دیا کہیں عوام سامنے آگئی اور کہیں سیاستدان، NGOs اور حکومتیں ڈٹ گئیں۔ وجہ یہ منرلز نکالتے وقت پھیلنے والی خوفناک تابکاری ہے جسے روکنے کا کوئی طریقہ ابتک دریافت نہیں ہوا۔
ایسے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منرلز کا بکسہ پیش کیا اور منرلز نکالنے کے لیے دربدر امریکی کمپنیوں کو ٹرمپ لے زریعے اپنا وطن پیش کردیا۔ اور امریکی آنکھ کا تارہ بننے کی پوزیشن میں آگئے۔
اب قبائلی علاقوں سے معدنیات نکالنے کے لیے فیلڈ مارشل کو ایکسٹینشن اور استثنیٰ مل چکا۔ عملدرآمد کے راستے کی آخری رکاوٹ صوبائی حکومت کو بھی گرا دیا گیا۔ کام شروع ہوا تو تابکاری پھیلے گی اور قبائلی بدترین مسائل اور دردناک خاموش موت کا شکار ہوں گے۔
امریکی کمپنیاں صرف منافع چاہتی ہیں اس لیے وہ کبھی بھی عالمی سٹینڈرڈز کا خیال نہیں رکھیں گی اور نہ ہی ان پر یہاں ایسا کوئی دباؤ ہوگا۔ ویسے بھی مہنگے پروٹوکولز بھی کچھ حد تک ہی تابکاری سے بچا سکتے ہیں اسکی تباہی کو روک نہیں سکتے۔ اگر روکنے کا کوئی طریقہ ہوتا تو امریکہ اپنے ملک، یورپ اور دیگر ممالک سے یہی منرلز نکال رہا ہوتا۔
افسوس فیلڈ مارشل کے زاتی مفاد پر مبنی ایک فیصلے نے لاکھوں قبائلیوں اور انکی نسلوں کو خطرے میں ڈال دیا۔
اب پاکستانیوں خصوصاً قبائلیوں کے پاس کیا آپشنز ہیں۔ اس غیر انسانی اور قاتل مائیننگ کے خلاف لڑنا ہوگا یا ہمیشہ کے لیے اپنے علاقوں کو چھوڑ کر کہیں بہت دور نئے گھر بنانے ہوں گے۔ یا پھر تابکاری کے ہاتھوں سسک سسک کر اپنی اور اپنے پیاروں کی جانیں دینی ہوں گی۔
Sohail Afridi, the elected Chief Minister of Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province, has been taken into custody, handcuffed and abducted straight from the CM House
Where is the UN Human Rights Organization now? I think @UNHumanRights is only interested in Indian affairs 😏