لاہور سے خبر آرہی ہے کہ عمران لالیکا کو ایف آئی اے یا کسی اور ادارے نے اغواء کر لیا ہے، سب اس پر آواز اٹھائیں اور ان کے قریبی دوست احباب حقیقت جان کر سامنے لائیں
@Lalika79
بریکنگ نیوز
ذرائع کا دعوی ہے کہ عمران نیازی نے آخری 72 گھنٹوں میں پہلے ایک ریٹائر جرنیل، پھر اعجاز الحق اور پھر عارف علوی سے رابطہ کر کے پیغام پہنچایا کہ جنرل باجوہ سے صرف ایک مرتبہ رابطہ کروادیں !
#PPPFoundationDay#یوم_نجات_29_نومبر#سدابادشاہی_میرےرب_کی#ByeByePTI
پوٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نیازی ذاتی طور پر اپنی میڈیا امیج بلڈنگ کا جائزہ لیتے تھے. یہاں تک کہ وہ با جوه مخالف بیانیہ اور میڈیا پراپیگنڈہ چلانے کے لیے چند صحافیوں کو بھی بلاتے اور ان سے ملاقات کرتے تھے؛ اس مقصد کے لیے نیازی نے پوٹی آئی سیکرٹ فنڈ سے بھاری رقم بھی ادا کی😂