چوہدری اسد ایاز گوندل اور انکے ساتھیوں کو لاہور ہائی کورٹ نے رہا کرنے کا حکم دے دیا !!!
تمام پارٹی کے لوگ اپنے ہیروز کے استقبال کیلئے تیار رہیں۔۔۔
#خوش_آمدید
پاکستان تحریک انصا�� منڈی بہاوالدین کا ہیرا پارٹی کا مخلص ورکر پارٹی کے ہر فیصلے کا احترام کیا ہر مشکل وقت میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہا اور یہ اعزاز بھی چوہدری اسد ایاز گوندل کو حاصل ہے پاکستان تحریک انصاف کو ضلع
چوہدری اسد ایاز گوندل امیدوار حلقہ پی پی 65
جیل بھرو تحریک میں گوجرانوالہ اپنے قاہد عمران خان کی کال پر چوہدری اسد ایاز گوندل امیدوار حلقہ pp65 منڈی بہاوالدین نے گرفتاری دے دی پولیس کو =:;پولیس وین بیٹھے
کتنے غریبوں کا بھلا ہوسکتا تھا، کتنی یتیم بچیو�� کی شادی ہوسکتی تھی؟
منڈی بہاوالدین میں تاجر کی شادی کی تقریب کے دوران کرنسی نوٹوں کی کئی گھنٹے تک بارش رہی، مقامی افراد جال لیکر پیسے سمیٹنے پہنچ گئے۔
پارٹی کے ساتھ ہمیشہ وفاداری کی اب پارٹی کی ذمہ داری ہے کہ وہ بھی اپنے ورکر کے ساتھ وفاداری کریں اچھے برے وقت میں ہمیشہ پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا منڈی بہاؤالدین میں پی ٹی آئی کا تعارف کروایا وہ ایک ہی نام ہےاپنے وعدے کا پکا پارٹی کا سچا سپاہی
کون تھاصرف اور صرف چوہدری اسد ایاز گوندل