@MeFaheem آپ بھی کمال کرتے ہیں شہباز گل کے بارے میں مبینہ گل چاہت کے دوست نے جو کچھ کہا اس کو آپ تھوڑا بہت سمجھتے ہیں
دوسری بات کبھی دیکھا ہے شفیع جان کو خانہ بدوش شیر افضل مروت کو جواب دیتے وقت وہ اس کے سامنے بیٹھ کر kp گورنمنٹ کی ایسی کی تیسی پھیر دیتی ہیں کبھی جواب دیا ہے،
@ShafiJanPTI@ImranKhanPTI@SohailAfridiISF گل چاہت کے دوست آپ یہ بتائیں جس قسم کے الفاظ آپ نے شہباز گل کے لیے استعمال کئے ہیں کبھی آپ نے خانہ بدوش شیر افضل کے بارے میں کیوں استعمال نہیں کرتے وہ تو آپ کے سامنے بیٹھ کر جو بکواسات عمران خان کی بہنوں اور سہیل آفریدی کے خلاف کرتے ہیں،
@Ali_MuhammadPTI کوہاٹ میں شہر یار آفریدی کرک میں شاہد خٹک اور بنوں میں مولانا نصیب علی شاہ علیمہ خان کا استقبال کرسکتے ہیں تو مردان میں آپ کیوں نہ کرسکے؟
تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ ان شاء اللہ کل فیصلہ کن پشاور جلسے میں کپتان عمران خان کی خاطر پشاور میں عوام کا سمندر اُمڈ آئے گا۔ #KhanIllegallyJailed3Years