ان کو غریب سمجھ کر ہم اپنے تن کے کپڑے بھی ان کو دے دیتے ہیں
چنگڑوں کی جھگیوں پر چھاپہ اسلحہ گولیوں کی بوری تالے کاٹنے والے کٹرز
آئی فونز سمیت ڈھیروں اشیاء برآمد ہوئی ہیں۔
برطانوی اونلی فینز (OnlyFans) کریئیٹر لِلی فلپس (Lily Phillips) نے 19 اکتوبر 2024 کو لندن کے ایک ایئر بی این بی میں تقریباً 14 گھنٹوں کے دوران 101 مردوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کیے۔ یہ سب کچھ اپنے آن لائن مواد کی تیاری اور تشہیر کے لیے کیا گیا۔
اس واقعے کو یوٹیوبر جوش پیٹرز (Josh Peters) کی دستاویزی فلم “I Slept with 100 Men in One Day” میں فلمایا گیا، جس میں بعد ازاں لِلی فلپس کی شدید تھکن اور جسمانی بے حالی کے مناظر بھی دکھائے گئے۔
آج کے دور میں پیسہ، شہرت اور سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کرنے کی خواہش انسان کو کس حد تک لے جا سکتی ہے، یہ واقعہ اس کی ایک واضح مثال ہے۔ بعض لوگ چند لمحوں کی شہرت، زیادہ ویوز اور بھاری کمائی کی خاطر اپنی عزت، وقار اور ذاتی حدود تک داؤ پر لگا دیتے ہیں۔ یہاں تک کہ اپنی جسمانی اور ذہنی صحت کو بھی خطرے میں ڈالنے سے گریز نہیں کرتے۔
افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ یہ رجحان کسی ایک فرد تک محدود نہیں رہا۔ سوشل میڈیا کے اس دور میں وائرل ہونے کی دوڑ نے بہت سے لوگوں کو شہرت اور دولت کے حصول کے لیے ایسے راستے اختیار کرنے پر آمادہ کر دیا ہے جہاں ذاتی وقار اور صحت بھی ثانوی حیثیت اختیار کر جاتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ کیا چند ویوز، لائکس اور پیسوں کے عوض انسان کو اپنی ہر حد پار کر دینی چاہیے؟
#LilyPhillips #OnlyFans #Viral #Documentary #JoshPeters #AdultContent #SocialMediaMarketing
بیٹا وزیر ہو تو ریاست ماں،
بھائی کمشنر ہو تو ریاست ماں ،
بنگلہ نمبر بائیس الاٹ ہوا ہو تو ریاست ماں ،
کشمیر کمیٹی کی چئیرمین شپ ہو تو ریاست ماں ،
سمدھی گورنر ہو خیبرپختونخوا کی نگران حکومت اپنی ہو تو واری صدقے،
جب کچھ نا ملے تو پھر تھو،
یہ ہے ان کی منافقت، محسن نقوی
🚨 فوری خبر 💣
ایلون مسک نے وائٹ ہاؤس سے ٹرمپ کے سامنے تاریخی اعلان کر دیا:
"آپ کو اب کسی کمپنی کے لیے کام کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ میں ہر انسان کو سیلیبریٹیز جیسی شاندار آمدنی دوں گا!"
مسک نے روایتی یونیورسل بیسک انکم (UBI) کو مسترد کر دیا۔
ان کے مطابق AI اور روبوٹس 24 گھنٹے بے حد سامان اور خدمات آفر کریں گے، جس سے ہر شخص کا معیارِ زندگی ایسے بڑھے گا جیسے اسے آسمانی تنخواہ مل رہی ہو۔
"ہر ایک کو مجھ سے بھی بہتر طبی دیکھ بھال ملے گی!"
AI سوچے گا، روبوٹس سڑکیں بنائیں گے، فصلیں اگائیں گے اور سامان تیار کریں گے۔
"روبوٹس کی فوج ہر انسان کو بغیر محنت کے زندگی گزارنے والا بادشاہ بنا دے گی!"
لگتا ہے دنیا جنت بننے والی ہے۔ ہم ایویں اسے جہنم سمجھ کر ڈر رہے تھے۔
@elonmusk 👌
ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر صاحب نے کمشنر پشاور کیپٹن ریٹائرڈ خالد خان کی ہدایات کے مطابق آپریشن کا روخ چارسدہ روڈ کے ساتھ پجگی روڈ جہاں عوامی نیشنل پارٹی کا مرکز ہے اسکے ساتھ ناصر باغ روڈ اور یونیورسٹی روڈ کی طرف کرنے کا پلان۔ رنگ روڈ آپریشن پر 8 دن لگے۔
"جس نے جو اکھاڑنا ہے، اکھاڑ لے، ہم نے مفتی محمود مرکز سڑک پر جان بوجھ کر بنایا ہے کیونکہ ہمیں زمین نہیں مل رہی تھی۔"
کیا فضلو ڈیزل کے اس بیان میں کھلم کھلا اعتراف جرم نہیں ہے؟
#فضلو_باولا_ہو_گیا#FazluPaglaGya
مولانا فضل الرحمن نے آج ایک تیر سے تین شکار کیے~خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور محسن نقوی ۔
پی ٹی آئی جو 2014 سے خواجہ آصف کے بارہ سال پرانے تاریخی جملے “کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے “ کا بوجھ اٹھائے پھر رہی تھی آج اس کا سکور اسی ہاوس میں مولانا نے برابر کر دیا۔جو ادھار پی ٹی آئی نہ چکا سکی تھی وہ مولانا نے چکا دیا اور خواجہ آصف بے بسی کی تصویر بنے بیٹھے رہے۔
اسلام آباد میں @ZebJaffarPk کے ہمراہ
ایمبیسڈر ڈاکٹر محمد فیصل کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت۔سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر،اعجاز الحق ایم این اے اور دیگر نے شرکت کی۔
میں پاکستان کے لئے پریشان ہو بول کر مرض عمران میں مبتلا مائی نے سوال عمران خان جیل میں کیوں ہے کا کر دیا آگے تھے نہال ہاشمی خاتون کو تسلی سے جواب دے کر نہال کر دیا ان مریضوں کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں یہ پاکستان کا نام لے کر عمران خان کے مرض میں مبتلا ہیں۔