مشکل وقت انسان کو صرف حالات نہیں دکھاتا، چہرے بھی دکھا دیتا ہے۔ جو لوگ خوشحالی میں احترام اور محبت کا دم بھرتے ہیں، وہی آزمائش کے دنوں میں اپنا اصل رنگ دکھا جاتے ہیں ✨💛
1/5
زیارت عاشورہ میں جب ہم یہ جملہ پڑھتے ہیں
"اللھم العن الاول و الثانی و الثالث و الرابع و یزید خامسا" تو کیا آپ کو علم ہے کہ اول ،ثانی،ثالث اور رابع سے کون لوگ مراد ہیں ؟؟
⬅ یہاں اول سے مراد قابیل ہے جو حضرت آدم علیہ السلام کا بیٹا تھا جس اپنے بھائی کو قتل کرکے فتنہ و
لاہور کے علاقے کاہنہ میں پیش آنے والا سانحہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے
شہید بچوں کی ماؤں پر کیا گزر رہی ہوگی یہ سوچ کر ہی وجود لرز جاتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹیوشن سینٹر میں معمول کے مطابق کلاسز جاری تھیں کہ اچانک یہ زیرتعمیر عمارت ماتم کدہ بن گئی۔
معصوم بچوں پر اچانک چھت آ گری اور چیخ و پکار نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ایک ہی گھر میں دو بچوں کی میت پہنچی تو کہرام برپا ہوگیا۔مائیں بچوں کا نام لیکر تلاش کرتی رہیں🥹
ابتدائی اطلاعات کے مطابق عمارت میں 30 سے زائد بچے موجود تھے۔
ریسکیو 1122، پولیس اور مقامی افراد فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے اور ملبہ ہٹانے کا کام شروع کیا۔ کئی بچوں کو بے ہوشی کی حالت میں نکالا گیا جبکہ متعدد معصوم جانیں ملبے تلے ہی دم توڑ گئیں۔
تازہ سرکاری اطلاعات کے مطابق کم از کم 14 بچوں کے جاں بحق ہونے اور کئی دیگر کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ بعض زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک بتائی گئی۔
تحقیقات کے مطابق حادثے کے وقت عمارت کی بالائی منزل پر تعمیراتی کام جاری تھا جبکہ نیچے بچوں کی کلاسز لی جا رہی تھیں۔ ابتدائی شواہد یہ بتاتے ہیں کہ نامکمل تعمیر اور کمزور ڈھانچے کے باعث چھت اچانک گر گئی۔
پولیس نے عمارت کے مالک اور تعمیراتی ٹھیکیدار کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ ذمہ داروں کا تعین کیا جا سکے۔
توقیر کھرل ۔لاہور
میں گواہ ہوں ذاتی طور پر کہ جن لوگوں کے پاس اصلی خاک ہے کربلا کی خاک شفا اصلی وہ عاشور کے دن سرخ ہوجاتی ہے۔ چودہ سو سال بیت گئے لیکن مٹی نے سرخ ہونا نہیں چھوڑا تو ہم رونا کیسے چھوڑ دیں؟
علامہ طالب جوہری
Three days after the tragedy of karbala, bodies of imam HUSSAIN AS, his family and his companions still lay on the plains of karbala, bodies without heads 💔