حساس طبیعت کے لوگوں کے بھی عجیب مساٸل ہوتے ہیں یہ چھوٹی چھوٹی باتوں کو نہ صرف محسوس کرتے ہیں۔بلکہ کہیں نا کہیں ہر بات کا ذمہ دار خود کو محسوس کرتے ہیں اور دوسرو کی خوشی کے لیۓ اپنے دکھ کو بھی فراموش کر دیتے ہیں۔۔💞💞💞💞
#اٹس_ماٸ_ورڈ
اللہ پر بھروسہ رکھو اس بچے کی طرح جس کو اگر ہوا میں اچھالا جاۓ تو وہ ہنستا ہے اور ڈرتا نہیں۔کیونکہ وہ جانتا مجھے پیار کرنے والا گرنے نہیں دے گا۔بیشک میرا رب اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے اور رحم کرنے والا ہے۔💞💞💞💞
#اٹس_ماٸ_ورڈ
🌻اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌻
🌻صبح بخیر زندگی🌻
🌻جمعہ مبارک🌻
🍁دعا ہے اے پرودگار🍁
اس مبارک دن کے صدقے ہماری پریشانیوں
کو تنگیوں کودور فرما۔
ہماری تمام جائزحاجات کو،ضروریات کو
ہماری دعاؤں کو پورافرما۔
اورہم پرہمارےوالدین
پراپنی خاص رحمتیں برکتیں نازل فرما۔
🍁آمین🍁
💜آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا💜
🌼🌻تمہارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا دن ہے بس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو اس لئے کہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے🌻🌼
🌴🌳
🌷السلامُ علیکم و رحمة الله و بركاته🌷
☕جمعہ مبارک☕
🌹ایمان بخیر زندگی 🌹