واقعۂ کارساز کے اگلے ہی روز، تمام خطرات اور دھمکیوں کے باوجود شہید بی بی اپنے زخمی کارکنوں، جیالوں اور سپورٹرز کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئیں۔
یہی تھی شہید بی بی کی بہادری اور اپنے کارکنوں سے بے مثال محبت، جو ہر خوف سے بلند اور ہر قربانی سے عظیم تھی۔
#SalaamShuhadaEKarsaz
18 October is not just a date,it is a painful chapter in our history that reminds us of the precious lives lost, the families left behind, and the courage of those who stood firm for democracy & a better future for Pakistan.
On this solemn day, we pay our heartfelt tribute to 1/2
Corpses drenched in blood, screams and wails on every side, the stench of gunpowder in the air and the blood of democracy's devotees spilled across the ground—a black day in history.
Salute to the architect martyrs
#KarsazTragedy#18October2007
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق کراچی میں مختلف علاقوں میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب خود منصوبوں کی نگرانی کر رہے ہیں
نرسری میں نالے اور پیور ورک سے لے کر عیسیٰ نگری میں سڑک کی توسیع اور کارپٹنگ تک، شہر کی بہتری کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔
19 years apart, but the legacy lives on. ❤️🖤💚
From Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto to Chairman PPP @BBhuttoZardari and BiBi @AseefaBZ, the struggle for democracy and the people of Pakistan continues. The legacy lives on, the mission continues!
#SMBB18thOctoberKarachi
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری 18 اکتوبر یوم شہدائے جمہوریت کے موقع پر یادگار شہدا، کارساز پر حاضری دے رہے ہیں، اس موقع پر یادگار شہدا پر پھول رکھے گئے جبکہ دعا بھی کی گئی۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
#SalaamShuhadaEKarsaz
18 اکتوبر کے شہدا جمہوریت کے ماتھے کا جھومر ہیں، وہ دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا استقبال کرنے آئے تھے اور ہمیشہ کے لیے ہمارے دلوں میں بس گئے، آج بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ساتھ یادگارِ شہدا پر ان کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے ان خاندانوں کا دکھ بھی دل میں تھا جن کے پیارے اُس رات گھر واپس نہ لوٹے، ان کی محبت ہمارا اثاثہ اور ان کا ادھورا خواب ہماری ذمہ داری ہے، ہم اپنے شہدا کو نہیں بھولے، نہ ان کے لہو سے لکھا ہوا عہد بھولیں گے، پاکستان میں آنے والی نسلوں کے پُرامن مستقبل کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
کارساز کے شہداء نے اپنے خون سے جمہوریت کی شمع روشن کی۔
ان کی قربانیاں پاکستان پیپلز پارٹی کے ہر کارکن کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
سلام اُن بہادر جیالوں پر جنہوں نے قوم کے مستقبل کے لیے جانیں قربان کیں۔
@ShahNafisa#SalaamShuhadaEKarsaz
Meeting with the Inspector General of Police (IG Sindh), Mr. Javed Alam Odho, at his office in Karachi, along with Uncle Gulfraz Bhutto, to discuss the Murder Case of Shaheed Engineer Faisal Gulzar Bhutto.
قومی اسمبلی کے اجلاس میں رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ جیلانی کا بیرونِ ملک سے پاکستان آنے والے سیاحوں کے اعداد و شمار، سیاحت سے حاصل ہونے والے زرمبادلے اور اس شعبے کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات سے متعلق سوال۔
پارلیمانی سیکرٹری کرن عمران ڈار کا جواب۔
@ShahNafisa
سلام شہید محترمہ بینظیر بھٹو
جو ہمت، جرأت، بہادری اور وفاداری کی لازوال مثال بن کر تاریخ میں امر ہو گئیں۔
ظلم و جبر کے سامنے نہ جھکنے والی اس عظیم رہنما کی قربانی، جمہوریت سے وابستگی اور عوام سے محبت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
#SalaamShuhadaEKarsaz
سانحۂ کارساز جمہوریت کے لیے دی جانے والی عظیم قربانیوں کی یادگار ہے۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے بہادر ساتھیوں کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں شہداء کا مشن، جمہوریت اور عوامی حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی
#SalaamShuhadaEKarsaz
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنماء، رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا قومی اسمبلی کےاجلاس میں بیرونِ ملک سے پاکستان آنےوالے سیاحوں کی تعداد، سیاحت سے حاصل ہونے والے زرمبادلے اور اس شعبے کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات سے متعلق سوال اٹھایا
پارلیمانی سیکرٹری کرن عمران ڈار کا جواب