پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ اتنا پڑا کہ دھاندلی کے لیے بیلٹ پیپرز چھپوانے پڑ گئے
"لکشمی چوک کے ایک پرنٹنگ پریس میں ابھی تک مریم نواز کے NA 119، نواز شریف کا NA 15 مانسہرہ اور لاہور کا NA 130 کے بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے ہیں"۔ رائے ثاقب کھرل
#votefortarazu#tarazutheonlychoice
وہ لوگ جو عوام کے درمیان رہ کے عوام کی خدمت کر کے عوام کے دلوں کی آواز بن جاتے ہیں وہی اصل میں حکمرانی کے اہل ہیں۔ 8 فروری کو ترازو پر مہر لگا کر عوام کو یہ ثابت کرنا ہو گا۔
اب کی بار دیانتدار
اسرائیل کی فلسطین پر مسلسل بمباری۔۔ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھیں۔
میرا برانڈ پاکستان ۔۔
20٫21 جنوری کو ایکسپو سینٹر میں 200سے زائد پاکستانی برانڈ ایک ہی چھت کے نیچے۔۔
آمدن فلسطین کے مسلمانوں کیلئے استعمال ہوگی۔ ان شاءاللہ
#Gaza_Genocide
شہباز شریف کو پبلک پڑ گئی۔ گالیاں-
انہوں نے لوگوں کی ماؤں بہنوں کی عزتوں سے کھیلا۔ سیاست سے یہ بات کرپشن پر لے کر گئے اور پھر کرپشن بچانے کے کئے لوگوں کی ماؤں بہنوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈال بیٹھے۔ اب پبلک ان کو معاف نہیں کرے گی۔ ابھی بھی وقت ہے سمجھ جاؤ۔
ہمارے ملک کی مسیحی برادری کے لوگوں نے اپنی جانیں بچا کر رات کھیتوں میں گزاری ۔۔۔۔ کدھر تھے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد ؟۔۔۔فیصل آباد میں موجود اتنے بڑے بڑے سرکاری ریسٹ ہاؤسز میں ایک رات کے لیے آپ اپنی مسیحی برادری کے لوگوں کو ٹھہرا نہیں سکتے تھے ؟؟ان کے گھر تو بچا نہ سکے ان کو دلاسہ ہی دے لیتے
#JaranwalaIncident
#Faisalabad
"آج پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ نہیں کہہ سکتے ،آج حکومت کو حکومت نہیں کہہ سکتے ،عدلیہ کو عدلیہ نہیں کہہ سکتے،فوج کو فوج نہیں کہہ سکتے پولیس بن گئی ہے ،قانون کو قانون نہیں کہہ سکتے" شمشاد احمد خان، سابق سیکرٹری خارجہ
#ShamshadAhmadKhan
Video Link : https://t.co/BqTfsDaYnD
اور شکر ہے ہم لوگوں نے نہیں بھی دیکھا تو اس کی جھلکیاں اتنی بار دیکھ لی ہیں کہ اب ہمیں گمراہ کیا جانا ناممکن ہے۔ 😂😂😂
Share your favourite 1992 World Cup Memory! :)