Pakistan can fetch huge numbers of tourists if such old temples are restored&renovated.Religious tourism can help generate dollars and much needed jobs for youth. It may also improve our image. Tourism can help revive o/w a stagnant economy.Pakistan Hindu Council shd be assigned
مشکل تر ین معاشی حالات کے باوجود 7 ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں %66 اضافہ بیرونی سرمایہ کاروں کا ملکی معاشی حالات، حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے ہم نے ملک کو معاشی طور پر دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے
https://t.co/6PUwYgOnNw
مشکل حالات کے باوجود حکومت عام آدمی کی زندگی بہتر بنانے اور مہنگائی کم کرنے کیلئے بھرپور کوششوں میں مصروف ہے۔
اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پہ دالوں اور گھی کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی گئی ہے۔
عمران خان نے خود ڈانگ اٹھائی
دالیں 30سے50 روپے کم
اور
گھی 200 روپے فی کلو سے کم ہو کر 170روپے کلو ہو گیا
افراط زر کم ہونا شروع ہوگیا
انشاءاللہ نیا پاکستان
کراچی کی چند مارکیٹوں کا یہ اعلان قابل خیرمقدم ہے کہ وہ اپنی دوکانیں ۹ بجے صبح کھو لینگے اور ۷ بجے شام بند کرینگے۔خدا کرے دوسرے بازار بھی اسکی تقلید کریں حدیث میں ہے کہ اللہ تعالی نے صبح سویرے کے وقت میں برکت رکھی ہے اس مبارک وقت کو سوکر گزارنا بھی ہمارے بہت سے مسائل کاسبب ہے
جناب خان صاحب، بزدار صاحب
تخمینہ لگوائیں کہ اورنج لائن ٹرین کا ملبہ کتنےمیں فروخت ہوگا؟
ملبےکی قیمت سے فوری طور پر لاھور میں ایک بین الاقوامی معیار کا ہسپتال اور ایک یونیورسٹی بن جائے گی، پھر 10 ارب روپے سے ہر سال یہی کام دیگر شہروں میں کریں۔ شکریہ
@UsmanAKBuzdar@ImranKhanPTI
ایک مکرہ آدمی کو مفتی کفایت اللہ نے پناہ دی۔ کئی دوسری خواتین کے بعد
حافظ حمد اللہ نے محترمہ زرتاج گل وزیر کے بارے میں گھٹیا لہجہ اختیار کیا۔ اس سے پہلے مولوی مینگل صاحب بدترین فحش کلامی فرما چکے۔ یہ لوگ چاہتے کیا ہیں؟ مولانا فضل الرحمن صاحب ، اس کا انجام کیا ہو گا؟
انڈین میڈیا صبح شام بریکنگ نیوز چلا رہے ہیں کہ کوئٹہ میں بم دھماکے کے بعد پی ایس ایل نہیں ہونا چاہیے۔
چاہے جو بھی ہو، دشمن پورے ملک میں بھی دھماکے کر لیں ہم پھر بھی پی ایس ایل پاکستان میں ہی کرینگے۔ ہم نے بہت قربانیاں دی ہے، اور بھی دے سکتے ہیں لیکن اس ملک کو آگے لیکر جائینگے۔
یوگنڈا میں ہزاروں لوگوں نے اجتماعی طور پر شیخ حمد بورسیس کے ہاتھ پر اسلام قبول کر لیا
قبیلے کے مرد، عورتیں اور بچے شہادت دیتے ہوئے کہ اللہ کے سوا کوئی لائقِ عبادت نہیں۔ محمدﷺ اللہ کے رسول اور عیسیؑ اللہ کے بندے، اس کے رسول، اس کا ایک بول اور اس کے پاس سے آئی ہوئی ايک روح ہیں