ہمیں 4 ماہ پہلے پتہ چل گیا تھا ہماری حکومت جانے والی ہے۔ اسی لیے خان نے IMF معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمتیں کم کر کے اگلی حکومت کے لیے بارودی سرنگیں بچھا دیں،شیخ رشید فروری 2024
کشمیر نے پاکستان کا حصہ بننا ہی بننا ھے۔ اور پھر چھ کہ چھ دریا ہمارے ہوں گے۔ اسکے بعد ہم فیصلہ کریں گے انڈیا کو پانی دینا ھے یا نہیں دینا۔
چوہدری صاحب کے اس بیان کے بعد انڈین میڈیا کی چیخیں رکنے کا نام نہیں کے رہی۔
گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں جو کچھ ہوا ہے وہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا
پوری دنیا میں ایک پاکستان ہی تھا جس پر سب اعتبار کر رہے تھے
روس چین امریکہ عرب ممالک ایران ترکی سب شامل ہے
آخری سو گھنٹوں میں وہ ایک کال جو چلی وہ ابصار عالم بھی بتا چکے ہیں
اج دنیا پاکستان کا نام عزت اور احترام سے لے رہی ہے، مگر کچھ گھٹیا یوٹیوبرکتے نریندر مودی کے اشارے پر اسٹیبلشمنٹ اور حکومت پاکستان کے خلاف زہر اگل رہے ہیں۔
یہ بیچنے والے غدار، دشمن کے پالتو، اور وطن کے غدار ہیں۔
پاکستان زندہ باد! غدار مردہ باد!
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!
شکریہ پاکستان کرکٹ بورڈ، شکریہ محسن نقوی!
آپ لوگوں نے پاکستان کرکٹ کا وہی حال کر دیا ہے جو پاکستان ہاکی کا ہے ۔ ایک وقت تھا جب کرکٹ پاکستانیوں کے لیے صرف کھیل نہیں بلکہ جذباتی وابستگی تھی۔ ٹیم ہار جاتی تو شائقین کو واقعی تکلیف ہوتی تھی
@MaryamNSharif
اگر ہماری حکومت آئی تو ایران کا نیوکلئیر پروگرام ختم کر دیں گے۔ رضا پہلوی
پاکستان کو نیوکلیر پروگرام کی ضرورت نہیں میں اس کے خلاف ہوں۔ عمران نیازی
پاکستانیو۔۔۔ غیر ملکی طاقتوں کے ایجنٹ اور اپنے دشمن کو پہچانو۔