Simple & Straightforward
...... Follow for 100% Follow back Or you'll be unfollowed۔
فالو کرو تو 100% فالو بیک
وگرنہ۔۔۔ٹھینگا 👍
ہم کوئ غلام تھوڑی ہیں😜
😂
@ArifRetd یہ پاکستان کے اندر ۔۔۔ ایلیٹ حکمرانوں کے ٹولے کا پاکستان ہوگا۔
100% گارنٹی سے کہ سکتا ہوں۔
یہ سب اقتدار کو طول دینے کا ڈرامہ ہے اسکا پاکستان کی بہتری سے کوئی تعلق نہیں۔
پاکستانی(اللہ نہ کرے)
100% اپنے خاتمے کی طرف گامزن ہے۔
یہ اللہ کا قانون
ان یستبدل قوما غیر
سنت اللہ لا تبدیلا
@RoymukhtarRoy نہیں ۔۔۔
بنو امیہ کے دور میں ۔۔۔
کچھ شر پسندوں نے "مسلمان" کو تقسیم کردیا۔
باقی آپ شیعہ ہو، انکے گروہ بھی لکھ دیتے تو ۔۔۔ لوگوں کو پتہ نہ چل سکتا منافقت کا ۔۔۔ 😉
@grok@Noah_twix Appearance means what we can see in picture provided. The design of bolted joint is having additional strength points while the weld area in picture & integrity on upper end looks weak apparently. 😉. Let's test is practically 😅🤣😂
@grok@Noah_twix No darling @grok , you are wrong here the sefave area which we can see in welding in less & Bolted joint should be more stronger in this case (as shown in pictures)
Perhaps... A real experient(load test for integrity of joint) is required
@SarmadHameed4 مزے کی بات
ان سبکو سننے کے بعد پتہ چلا
انکو آتا جاتا کچھ نہیں
بس ٹھوکریں کھاتے کھاتے چانس مل گیا(خاص کر مشرف کے دور میں جب چینلز بڑھے)
ایک صاحب سے پوچھا،آپ سینئر ایکٹر یا تجزیہ نگار کیسے ہو گیے شرمندگی سے بولے
کچھ کو بس کسی چینل نے سینئر لکھ دیا، کسی نے خود سے لکھنا شروع کیا۔
@MeAsmaGul اتنا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی اتنا گہرا
دین "یسر" آسان ہے
کوئ بھی کام جب کوئی کرتا ہے تو 9۔99% اسکو خود معلوم ہوتا ہے کہ وہ ٹھیک ہے یا غلط
اللہ کے حقوق میں "غلطی" معاف ہو جائے گی(اللہ نے بتا دیا)
میرے ذاتی خیال میں99% لوگ حقوق العباد میں پکڑے جائیں گے بسبب کرتوت😂
@KhanMobeena بی بی ۔۔۔
گندے لوگ ازل سے رہے ہیں
اور
ابد تک رہیں گے۔
دین نے راستہ بتایا ہے۔ انکو تعلیم دو
اگر تعلیم کچھ نہیں بگاڑ رہی تو
اسلامک سزائیں (پوری ایمانداری اور شریعت کے مطابق)
سر عام سنگسار/ اعضاء کاٹنا / پھانسی
99% رک جائے گا ۔۔۔
100% کی امید رکھنا بے وقوفی ہے کیونکہ یہ دنیا ہے
@itxhamza480 اس کتے کو کل پھر ادھر ڈیوٹی کرنا ہے
ایسا ظلم کرنے سے پہلے سوچ لو۔
پرسوں کوی نامعلوم اسکو ٹھوک دے گا۔ اسکی بیوی/بچیوں کو زندہ رہنے کے لیے شاید ۔۔ ایسے ہی لوگوں کے ساتھ سونا پڑے؟؟؟
نہ کرو بدمعاشی میرے جیسا شریف آدمی ایسے وقت پر😉 صرف مسکرا کر ظلم برداشت کر لیتا ہےمگربعد میں۔🤣🔫
@RajaFaisalPK ہم نے
دور جہالت میں
سڑک سے گزرتے ہوے خاکی ٹرکوں کو بھی
سلیوٹ مارے ہیں ۔۔۔
عزت کرنے سے عزت ملتی ہے جو دائمی ہے۔
بدمعاشی کر کے صرف وقتی کسی ایک۔کا۔منی بند کرایا جاسکتا ہے ۔
یہ۔سلسلہ بڑھتا جائے گا۔
ایک C130 قربان کر دو ۔ ملک اور ادارہ بچالو ۔۔۔😉