پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم عمران خان کو وہ نقصان پہنچائے گی کہ جو سب مخالفین مل کر نہیں پہنچا س��ے، میں نے پرسوں لکھا تھا کہ کیا کیا چیزیں انہوں نے جاری نہیں کیں اور وہ اب تک جاری نہیں کر سکے یہ،
آج کمرہ عدالت میں ایک وکیل نہیں تھا جب الیکشن کے حوالے بات سنی جانی تھی،
70 فیصد وکلاء اپنے اپنے الیکشن اور ٹکٹ پر فوکس کیے ��وئے ہیں،
وکلاء کا الیکشن لڑنا ایک سیاسی حکمت عملی ہے،بالکل لڑیں تو پھر کیسز کے لیے فیس دے کر پروفیشنل وکلاء انگیج کیوں نہیں کر لیتے؟؟
پی ٹی آئی کیا کیا چیزیں دستاویزی شکل میں جاری نہیں کر سکی،
1.کس کس ڈی سی اور اے سی کو کتنا عرصہ ہوگیا ہے؟
(کیونکہ ڈی سی اور اے سی بطور آر او اور اسسٹنٹ آر او لگائے گئے ہیں اور الیکشن کمیشن کے مطابق ان سب کو کچھ عرصہ پہلے چینج کیا گیا ہے، حالانکہ ایسا ہرگز نہیں، پی ٹی آئی کو تحریری رپورٹ شائع کرنی چاہیے تھی کہ الیکشن کمیشن نے کیسے جھوٹ بولا )
2.کس ریٹرنگ آفیسر نے بطور ڈی سی کتنے ایم پی او جاری کیے؟
(یہ تحریری طور پر جاری کرنے سے موقف درست ثابت ہوتا کہ انتہائی جانبدار بیوروکریٹس کو الیکشن کرانے کی ذمہ داری دی گئی ��ے )
3.الیکشن کمیشن میں کتنی شکایات درج کیں؟
(الیکشن کمیشن کہتا ہے کہ صرف 47 شکایات آئی ہیں، پی ٹی آئی نے تحریری طور پر کچھ جاری نہیں کیا کہ کتنی شکایات دائر کی ہیں )
4.کتنے ایسے کیسز عدالتوں میں گئے جہاں آر او کاغذات نامزدگی جمع نہیں کررہے تھے اور عدالتوں کو مداخلت کرنا پڑی
5.کتنے آر اوز کے خلاف الیکشن کمیشن کو تحریری درخواستیں دیں؟
6.ویڈیوز ایک جگہ کرکے سپریم کورٹ جمع نہیں کرائی گئیں کہ آر اوز کے دفاتر کے باہر اور اندر کیا ہورہا ہے
7.قاضی فائز عیسٰی صاحب نے جس کیس میں آر اوز کو بحال کیا، وہ کیس pending ہے، اس میں تمام ایشوز درخواست کی صورت میں دائر کیے جا سکتے تھے اور قا��ی فائز عیسٰی صاحب کو بتایا جا سکتا تھا کہ آپ کے بحال کیے گئے ہیرے آر اوز یہ کھلواڑ کررہے ہیں، لیکن ایسا نہیں کیا گیا
8.جمعرات اور جمعہ کو سپریم کورٹ کا بنچ نہیں تھا لیکن دونوں دن جلدی سماعت کی تحریری درخواست دائر نہیں کی گئی کیونکہ قاضی فائز عیسٰی صاحب چڑھائی کرتے ہیں کہ اگر اتنا ارجنٹ معاملہ تھا تو آپ نے جلدی سماعت کی درخواست کیوں نہ دی؟؟
9.الیکشن کمیشن نے اس سماعت میں کیا کیا جھوٹ بولے؟ یہ تحریری طور پر جاری نہیں کیا گیا
10. کل کتنے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے ہیں اور کتنے تائید و تجویزکنندہ کو اٹھایا گیا، اس پر دیکھتے ہیں کہ کل تک کوئی رپورٹ جاری ہوتی ہے یا نہیں.
عدالتوں میں تحریری رپورٹس اور درخواستوں سے ہی کام چلتا ہے، سوشل میڈیا پر کی گئی ٹویٹس سے نہیں،. ویسے تو عدالتوں کو سب پتا ہوتا ہے لیکن قاضی فائز عیسٰی صاحب پی ٹی آئی کے معاملے میں ایسے شو کراتے ہیں جیسے انہیں تو کچھ پتا ہی نہیں، اس لیے ان کو تحریری طور پر آگاہ کرکے ایکسپوز کرنا ضروری ہے کہ آپ کے ہیرے یہ کرتوت کررہے ہیں
بھارت کلبھوشن کا مقدمہ لڑ سکتا ہے تو ہم یسین ملک کیلئے کیوں نہیں لڑ سکتے؟؟
چئیرمین EU-PAK FRIENDSHIP FORUM پرویز اقبال لوسر کا حکومتِ پاکستان اور آزاد کشمیر سے حریت رہنما یاسین ملک کا کیس عالمی عدالت انصاف میں فی الفور لے جانے کا مطالبہ۔۔۔
مفتاح اسماعیل کا یہ بیان کہ IMF کے سوا کوئی ہمیں پیسے دینے کو تیار نہیں
عمران خان کی بات کی توثیق ہے کہ امریکنوں کی ساری باتیں مان بھی لیں یہ پھر بھی آپکی مدد نہیں کریں گے بلکہ الٹا نیچا دکھائیں گے
جب عمران خان کہتا تھا کہ میں مغرب کو آپ سے بہتر جانتا ہوں تو یہی لوگ ہنستے تھے
اس وقت پاکستان کی مہنگی ترین بجلی نون لیگ کے لگائے گئے امپورٹڈ ایندھن کے پلانٹس سے بن رہی ہے۔ کئی پلانٹس کو حکومت خود کم کیپسٹی پر چلا رہی ہے تا کہ نقصان کم ہو۔ آج لوڈشیڈنگ اور مہنگی بجلی کی وجہ نون لیگ کی موجودہ اور پچھلے دور کے غلط قیصلے ہیں۔
میڑٹ آرڈر:
صدر مملکت نے چیف جسٹس کو خط لکھا اور کہا کمیشن بنائیں تاکہ سازشی کے ہاتھ میں دھواں دیتی بندوق معلوم ہوسکے- سموکنگ بندوق کیا ہوتی ہے؟ کیا کمیشن بنے گا تا کہ مع��وم ہوسکے کہ سازشی کون؟
##SmokingGun
جس پروفیشنل انداز میں پختونخواہ میں تیمور جھگڑا نے بجٹ پیش کیا اپوزیشن نے بھی پروفیشنلی سنا قابل ستائش ہے کےپی انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نے وٹس ایپ نمبر جاری کیا جس سے آپ براہ راست حکومت سے بجٹ تقریر منگواسکتےہیں.
کےپی میں سول ادراے مضبوط ہورہےہیں واحد صوبہ درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے
مفتاح نے ب چ کہہ دیا۔ عطا تارڑ نے بیچ کی اُنگلی اُٹھا دی بھرے ایوان میں اور یہی وہ لوگ ہیں جو عمران خان کے “اوۓ” کہنے پر آسمان سر پر اُٹھاتے تھے۔
کہاں گئی غریدہ۔ کہاں گیا سلیم۔ کہاں چُھپ گیا حامد۔ کہاں غائب ہے مالک جو عمران خان کا گریبان پکڑنا چاہتا تھا۔۔۔۔۔۔
چُلّو بھر پانی
جنرل حمید گل صاحب کی پرانی ویڈیوز دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ وہ کوئی عام دماغ نہیں تھا اللہ نے انہیں شاندار صلاحیت عطا فرمائی تھی ۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے وہ ا�� حالات کو دیکھ رہے تھے۔