تم بارہا دیکھو گے_____موبائل کو اپنے۔
تمہارا خیال سارا دن اک کال پہ رہ جائے گا۔
یہ آنکھ بہت جلد کسی مٹی میں دفن ہوگی۔
میرے قہقہوں کا شور میری وال پہ رہ جائے گا-💔
#سوچ_کا_سفر#انجم
*محبتیں چاہتیں قربتیں عقیدتیں*
*یہ جذبے وقتی نہیں ہوتے*
ہاں انسان بتا بتا کے آخر تھک کر خاموش ہو جاتا ہے*
*اور خاموشی ہر کوٸی کہاں سمجھ سکتا*🦋🦋*
#سوچ_کا_سفر#انجم
اسے کہنا
مکمل کچھ نہیں ہوتا
ملن بھی نامکمل
جدائی بھی ادھوری ہے
یہاں اک موت پوری ہے
اسے کہنا
اُداسی جب رگوں میں خون کی مانند اترتی ہے
بہت نقصان کرتی ہے
اسے کہنا
بساط عشق پر جب مات ہوتی ہے
دکھوں کے شہر میں جب رات ہوتی ہے
مکمل بس خدا کی زات ہوتی ہے
#سوچ_کا_سفر#انجم
بے قدراں کُجھ قدر نہ کیتی
اساں کیتی خُوب تسلی ھُو
دُنیا دار پُجاری زر دے
تے کُتیاں دے گل ٹلی ھُو
بُک بُک اتھرُوں روسن اکھیاں
تے ویکھ حویلی کلی ھُو
کُوچ نصیر اساں جد کیتا
تے پے جانڑی تھرتھلی ھُو
#اغوش_ادب@MalikTajammal5@Ali_N_12@injum81@humayun_rizvi
بڑی طویل خموشی تھی میری خلوت میں
پھر ایک روز مجھے قافیے سکھائے گئے
پھوار، رنگ، غزل، نظم، تان، لے، اور سُر
یہ گل چنیدہ دلوں کیلیے کھلائے گئے
#سوچ_کا_سفر#انجم
مجھے پسند ہے
کسی پہاڑ کی چوٹی پر
لکڑی سے بنا چھوٹا سا گھر
چاۓ کا کپ ہاتھ میں تھامے
کھڑکی سے برستی بارش دیکھنا
بوڑھے دراز قامت سر سبز درخت
قدیم حویلیاں
اُفق پر روشنی بکھیرتا سورج
ڈھلتی ویران شام
ویران جزیرے.!
خزاں کے موسم میں کسی انجان
پگڈنڈی پر بکھرے زرد پتے
اور جان لیوا خاموشی
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
🌹السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹
دعا ایک ایسی نعمت ہے جو انسان کی تقدیر بدل دیتی ہے
اللّٰہ پاک ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین.🤲
🌻صبح_بخیر_زندگی🌻
❤️ایمان بخیر زندگــی❤️
دور تک چھائے تھے بادل اور کہیں سایہ نہ تھا
اس طرح برسات کا موسم کبھی آیا نہ تھا
سرخ آہن پر ٹپکتی بوند ہے اب ہر خوشی
زندگی نے یوں تو پہلے ہم کو ترسایا نہ تھا
کیا ملا آخر تجھے سایوں کے پیچھے بھاگ کر
اے دل ناداں تجھے کیا ہم نے سمجھایا نہ تھا
#سوچ_کا_سفر#انجم