یہ ہے ہمارا مستقبل۔۔۔۔💔
میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کامیرے والد کو نا بتانا،وہ مرجائیں گے ۔۔یہ ہے وہ آخری میسج جو اس طالبہ نے اپنے ماموں کو کیا ۔۔۔
اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر خود کشی کر لی جسکی لاش جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے برآمد ہوئی۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ لائبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی کل تقریباً 2 بجے گھر سے نکلی تھی۔۔۔اہلخانہ کہتے ہیں کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیساتھ بی ایس کیا،مزید پڑھائی کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ، ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کروانے کیلئے 70 لاکھ روپے مانگے۔۔غریب باپ موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔خود کرایے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا۔۔باقی رقم کا انتظام کرنے کیلئے طالبہ کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا۔۔طالبہ نےیونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کروائے تو سب جعلی نکلے۔۔۔
اس ایجنٹ کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کوئی اور اپنے ادھورے خوابوں اور بھاری دل کے ساتھ اس دنیا سے رخصت نہ ہو ۔۔۔
افغانستان میں ،طالبان سیکیورٹی اہلکار ، تلاشی کے بہانے نوجوان لڑکیوں کے کپڑے اتار رہے ہیں۔ سر پر پگڑی چہرے پر سنت رسول "ص" اور کام ابلیس والے۔
نوجوانوں لڑکیوں کو زبردستی کہا جارہا ہے کہ آپ دونوں بہنیں اعتراف کہ ہمارا بندوں کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں۔
#بم#شیل#نیوز#بڑی#خبر
چیک بیلی خان میں قوم لوط کے پیرو کار ہوئے بے قابو
معصوم بچوں سے جنسی زیادتی و مشت زنی کروانے جیسے ہولناک واقعات میں اضافہ
جبکہ ن لیگی ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز کی ٹیم کے مقامی عہدیداران نہ صرف قوم لوط سے تعلق رکھنے والے زناء کاروں کو اپنے دفتر میں بٹھا کر وی وی آئی پی پروٹوکول دے کر ویڈیوز ٹک ٹاک پر چڑھا رہے بلکہ مقامی پولیس پر بھی دباؤ ڈال رہے جس وجہ سے معصوم بچوں سے جنسی زیادتی و غیر اخلاقی حرکات کرنے والے دنددناتے پھر رہے
حال ہی میں چک بیلی خان میں قوم لوط کے پیروکار احمد رضا ولد رفاقت حسین نے آٹھ نو سالہ معصوم بچے ( ط) ولد (ن ح) سے مشت زنی کروائی اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی
احمد رضا کے اس بھیانک جرم کی بھنک مقامی پولیس کو پڑ چکی مگر ن لیگ کے جرائم پیشہ ایم پی اے و ڈائریکٹر قانونی بلیو ورلڈ سٹی چوھدری نعیم اعجاز کے لاڈلے چوھدری ظہیر جیلانی (جن کو حال ہی میں نعیم اعجاز نے انچارج پبلک سیکرٹریٹ پاکستان مسلم لیگ ن چک بیلی خان مقرر کیا) مبینہ طور پر پولیس پر دباؤ ڈال رہے جس وجہ سے ملزم احمد رضا خلاف ایکشن نہ ہورہا اور وہ سرعام دندناتا اپنے اگلے شکار کی تلاش میں پھر رہا
نہ صرف نعیم اعجاز کا دست راست چودھری ظہیر جیلانی پولیس پر ملزم کو “ہاتھ نہ لگانا” لیے دباؤ ڈال رہا بلکہ اسی قوم لوط کے پیروکار احمد رضا کو ن لیگی پبلک سیکرٹریٹ میں بلا کر چائے پکوڑے سموسے کھلا کر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کر رہا تاکہ پولیس ملزم کو گرفتار نہ کر سکے کہ یہ جی ایم پی اے و لاڈلے جیلانی کا بندہ ہے
دوسری جانب اہلیان علاقہ بالخصوص معصوم بچوں کے والدین میں اس خوفناک واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے بعد شدید خوف و ہراس پھیل چکا
اہلیان چک بیلی خان و معصوم بچوں کے والدین نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم و انچارج سی سی ڈی ڈی آئی جی سہیل ظفر چھٹہ سے بچوں ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث ملزم احمد رضا و اسکو چھتر چھایا فراہم کرنے والے سیاسی لیڈران خلاف ایکشن لینے کی اپیل کی ہے
Breaking 🔥
Chinese Artist Li Wei releases a special legoland song praising Pakistan for playing a role in preventing a global nuclear catastrophe,
From Iran to China, the world remains all praise for Pakistan
In many Indian states, bulldozers have become a tool for targeting Muslim neighbourhoods. Demolitions are often carried out without due process and described by rights groups as collective punishment
Quran that should always be recited:
Yasin - every morning
Kursi - after every salat
Mulk - every night
Kahf - every Friday
And whoever cannot memorize or recite shall listen.
The New York Times, citing an Israeli military official, reported that at least seven sites in Tel Aviv and its surrounding area were hit in the Iranian missile attack.
#Iran#OccupiedPalestine